تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنْگامَہ اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

وَغا

لڑائی، جنگ، شور، غوغا، رزم، کارزار، نبرد، جدھ، ہنگامہ، شورش، بلوہ، ہلڑ، دنگا، فساد

وَغا پَسَند

جس کے مزاج میں لڑائی اور جنگ ہو ۔

وَغا پَروَر

جنگ کرنے والا، جنگجو

دَشْتِ وَغا

میداَنِ جنگ، مجازا کربلا کا میدان

مَیدان وَغا

جنگ کا میدان ، میدانِ کار زار ، رزم گاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْگامَہ اُٹْھنا کے معانیدیکھیے

ہَنْگامَہ اُٹْھنا

ha.ngaama uThnaaहंगामा उठना

محاورہ

مادہ: ہَنْگامَہ

  • Roman
  • Urdu

ہَنْگامَہ اُٹْھنا کے اردو معانی

  • فتنہ اٹھنا ، ہنگامہ کھڑا ہونا ، فساد برپا ہونا نیز واویلا ہونا ، شور و غل برپا ہونا۔

Urdu meaning of ha.ngaama uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • fitna uThnaa, hangaamaa kha.Daa honaa, fasaad barpa honaa niiz vaavela honaa, shor-o-gul barpa honaa

हंगामा उठना के हिंदी अर्थ

  • फ़ित्ना उठना, हंगामा खड़ा होना, फ़साद बरपा होना नीज़ वावेला होना, शोर-ओ-गुल बरपा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَغا

لڑائی، جنگ، شور، غوغا، رزم، کارزار، نبرد، جدھ، ہنگامہ، شورش، بلوہ، ہلڑ، دنگا، فساد

وَغا پَسَند

جس کے مزاج میں لڑائی اور جنگ ہو ۔

وَغا پَروَر

جنگ کرنے والا، جنگجو

دَشْتِ وَغا

میداَنِ جنگ، مجازا کربلا کا میدان

مَیدان وَغا

جنگ کا میدان ، میدانِ کار زار ، رزم گاہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنْگامَہ اُٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنْگامَہ اُٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone