تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنگامَہَ پسَندی" کے متعقلہ نتائج

ڈُگْڈُگی

بازی گروں کا جُڑواں پیالے کی شکل کا چھوٹا سا ساز جس کے دونوں طرف کھال منڈھی ہوتی ہے یہ باجا ایک ہاتھ میں پکڑ کر ہلانے سے بجتا ہے، ڈرو، ڈمرو، ڈھنڈورا،منادی کرنے کا چھوٹا نگاڑا، وہ باجا جسے بجا کر کسی چیز کی اطلاع دی جاتی ہے

ڈُگْڈُگی پِٹْنا

ڈگڈگی پیٹنا (رک) کا لازم.

ڈُگْڈُگی پِیٹنا

proclaim by the beat of dugdugi

ڈُگْڈُگی پِٹْوانا

ڈھنڈورا پیٹنا ، اعلان کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنگامَہَ پسَندی کے معانیدیکھیے

ہَنگامَہَ پسَندی

ha.ngaama-pasandiiहंगामा-पसंदी

اصل: فارسی

وزن : 122122

واحد: ہَنگامَہ پَسَند

  • Roman
  • Urdu

ہَنگامَہَ پسَندی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہنگامہ پسند کا اسم کیفیت، اودھم بازی، غل غپاڑا

شعر

Urdu meaning of ha.ngaama-pasandii

  • Roman
  • Urdu

  • hangaamaapsand ka ism-e-kaufiiyat, u.udham baazii, gul Gapaa.Daa

English meaning of ha.ngaama-pasandii

Noun, Feminine

  • likeness for noise, tumult commotion, confusion

हंगामा-पसंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हंगामापसंद की संज्ञा, ऊधम बाज़ी, गुल ग़पाड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈُگْڈُگی

بازی گروں کا جُڑواں پیالے کی شکل کا چھوٹا سا ساز جس کے دونوں طرف کھال منڈھی ہوتی ہے یہ باجا ایک ہاتھ میں پکڑ کر ہلانے سے بجتا ہے، ڈرو، ڈمرو، ڈھنڈورا،منادی کرنے کا چھوٹا نگاڑا، وہ باجا جسے بجا کر کسی چیز کی اطلاع دی جاتی ہے

ڈُگْڈُگی پِٹْنا

ڈگڈگی پیٹنا (رک) کا لازم.

ڈُگْڈُگی پِیٹنا

proclaim by the beat of dugdugi

ڈُگْڈُگی پِٹْوانا

ڈھنڈورا پیٹنا ، اعلان کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنگامَہَ پسَندی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنگامَہَ پسَندی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone