تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنگامَہ گَرم کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنگامَہ گَرم کَرنا کے معانیدیکھیے

ہَنگامَہ گَرم کَرنا

ha.ngaama garm karnaaहंगामा गर्म करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَنگامَہ گَرم کَرنا کے اردو معانی

  • ہجوم کرنا، فتنہ و فساد کرنا، ہلچل ڈالنا، افراتفری مچانا
  • ماحول برقرار رکھنا، کسی کام کو جوش و جذبے کے ساتھ جاری کرنا
  • متعدی

Urdu meaning of ha.ngaama garm karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hujuum karnaa, fitna-o-fasaad karnaa, halchal Daalnaa, afraatafrii machaanaa
  • maahaul barqaraar rakhnaa, kisii kaam ko josh-o-jazbe ke saath jaarii karnaa
  • mutaddii

हंगामा गर्म करना के हिंदी अर्थ

  • ۔मुतअद्दी
  • ۱۔ हुजूम करना, फ़ित्ना-ओ-फ़साद करना,हलचल डालना, अफ़रातफ़री मचाना
  • ۲۔ माहौल बरक़रार रखना , किसी काम को जोश-ओ-जज़बे के साथ जारी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنگامَہ گَرم کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنگامَہ گَرم کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone