تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنگامَہ گرم کُن" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

دارُ التَّصْنِیف

تصنیف و تالیف کا مرکز، کتابوں کی اشاعت و طباعت کا مرکز

مُقَدَّمَہ تَصنِیف کَرنا

مقدمہ قائم کرنا؛ قانونی چارہ جوئی کرنا، مقدمہ کی تیاری کرنا۔

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنگامَہ گرم کُن کے معانیدیکھیے

ہَنگامَہ گرم کُن

ha.ngaama-e-garm-kunहंगामा-ए-गर्म-कुन

اصل: فارسی

وزن : 1212212

ہَنگامَہ گرم کُن کے اردو معانی

صفت

  • پر ہجوم ، چہل پہل والا ، پررونق ۔
  • ہنگامہ گرم کرنے والا ، بہت شور و غل مچانے والا ؛ رک : ہنگامہ خیز

English meaning of ha.ngaama-e-garm-kun

Adjective

  • troublemaker, a tumult-monger
  • crowdy, bustling

हंगामा-ए-गर्म-कुन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शोर-गुल और उपद्रव करनेवाला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنگامَہ گرم کُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنگامَہ گرم کُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone