تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَنَفی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَنَفی کے معانیدیکھیے
حَنَفی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- امام ابوحنفیہ کا پیرو، فقہ ابوحنفیہ کا ماننے والا، امام ابوحنفیہ کے مسلک سے متعلق یا منسوب
شعر
آنکھوں میں یہ رات کٹے تو ٹھیک مظفرؔ حنفی جی
رہزن جھنجھلایا بیٹھا ہے اک منزل سر ہونے سے
جیو تو اس طرح جیسے وطن کی تم ضرورت ہو
وگرنہ بے ہنر سے کون حنفیؔ آس رکھتا ہے
تم جو حنفیؔ خدا کو بھول گئے
بس اسی کا وبال ذلت ہے
English meaning of hanafii
Noun, Masculine
- the true religion, (for hanlfl) the sect of Hanifah, orthodox
हनफ़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सुन्नी मुसलमान जो इमाम अबू हनीफ़ा के बताए रास्ते पर चलते हैं, सुन्नी मुसलमानों का एक वर्ग या संप्रदाय
حَنَفی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَنَفی)
حَنَفی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔