تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمواری" کے متعقلہ نتائج

آسانی

سہل، آسان

آسانی پسند

مشکل پسند کا نقیض، آسان پسند، محنت سے جی چرانے والا، تن آسان

آسانِیَت

آسانی، سکھ، آرام، سہولیت

بَہ آسانی

آسانی سے، سہولت سے، بغیر کسی دشواری سے

مَجْمُوعَۂِ آسانی

مُشْکِل آسانی

مشکل آسان کرنے کا عمل ، مشکل کشائی ۔

تَن آسانی

آرام، آسائش، جسمانی تکلیف سے بچنا‏

پُھوٹی ہانْڈی آسانی سے پَہْچانی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمواری کے معانیدیکھیے

ہَمواری

hamvaariiहमवारी

اصل: فارسی

وزن : 222

ہَمواری کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ۱۔ ہموار ہونے کی حالت یا کیفیت ، برابری ، سطح کی یکساںحالت ۔
  • ۲۔ (مجازاً) آسانی ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of hamvaarii

Noun, Feminine, Singular

हमवारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • हमवार होने की हालत या कैफ़ीयत, बराबरी, सतह की एकरूपता, समतलता, प्रतीकात्मक: आसानी

ہَمواری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمواری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمواری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone