تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَموار" کے متعقلہ نتائج

بُڑھاپا

ضعیفی، پیری، جوانی اور ادھیڑ پن کے بعد کی عمر

بُوڑھاپا

ضعیفی کا عالم، پیری

بُڈھاپا

کبرسن، ضعیفی کی عمر، بڑھاپا

بُڑھاپا اُگَٹْوانا

بڑھاپا اگٹنا (رک) کا متعدی المتعدی

بُڑھاپا پِیٹی

(کوسنا) موا / موئی ، اللہ کرے مر جائے ، ضعیفی ماتم کرے

بُڑھاپا کاٹْنا

بڑھاپے کی زندگی برے بھلے بسر کرنا

بُڑھاپا اُگَٹْنا

برھاپے کے طعنہ دینا

بُڑھاپا پِیٹا

بڑھاپے کے مسائل میں مبتلا

بَڑاپا

بزرگی ، بڑاپا (سن و سال یا ظرف کے اعتبار سے)

بُوڑْپا

بڑھاپا (رک)۔

بُوڑھاپا پَنا

ضعیفی کا عالم، پیری

دِیدِیاں پو بُڑھاپا اُتَرْنا

بڑھاپے کی وجہ سے کم دِکھائی دینا.

بُڑھاپے کی لاٹھی

ضعیفی کا سہارا، بوڑھے پن کی عمر میں ہر قسم کی کفالت اور دیکھ بھال کرنے والا

ہائے رے بُڑھاپے جَوانی میں کیا پَتَّھر پَڑے تھے

جوانی کی حالت میں کچھ نہیں کیا تو بڑھاپے میں جوانی کا افسوس فضول ہے

جَوانی میں کیا پَتَّھر پَڑتے تھے جو بُڑھاپے کو روؤُں

سدا سے یہی حال ہے.

میرے بُڑھاپے پَر کَرَم کِیجیے

مجھ غریب پر رحم کیجیے اور تکلیف نہ دیجیے بلکہ مہربانی سے پیش آئیے

جَوانی میں تَسْبِیح، بُڑھاپے میں کَسْبی

الٹا کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَموار کے معانیدیکھیے

ہَموار

hamvaarहमवार

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

ہَموار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آہستہ اور ہموار قدم رکھنے والا آدمی
  • (مجازاً) خلیق انسان، نیک آدمی، رحم دل شخص

صفت

  • جس کی سطح برابر ہو، جو اونچا نیچا نہ ہو، مسطح، یکساں، برابر
  • مدام، ہمیشہ، نت، سدا، دائم (کرنا یا ہونا کے ساتھ)
  • (مجازاً) سیدھا، جس میں نشیب و فراز نہ ہوں

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of hamvaar

  • Roman
  • Urdu

  • aahista aur hamvaar qadam rakhne vaala aadamii
  • (majaazan) Khaliiq insaan, nek aadamii, rahm dil shaKhs
  • baraabar, yaksaa.n, hamesha, musattah

English meaning of hamvaar

Noun, Masculine

  • smooth-footed man
  • (Metaphorically) trained, disciplined

Adjective

हमवार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आहिस्ता और बराबर क़दम रखने वाला
  • (लाक्षणिक) सुशील मनुष्य, भला मनुष्य, दयावान व्यक्ति

विशेषण

ہَموار کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُڑھاپا

ضعیفی، پیری، جوانی اور ادھیڑ پن کے بعد کی عمر

بُوڑھاپا

ضعیفی کا عالم، پیری

بُڈھاپا

کبرسن، ضعیفی کی عمر، بڑھاپا

بُڑھاپا اُگَٹْوانا

بڑھاپا اگٹنا (رک) کا متعدی المتعدی

بُڑھاپا پِیٹی

(کوسنا) موا / موئی ، اللہ کرے مر جائے ، ضعیفی ماتم کرے

بُڑھاپا کاٹْنا

بڑھاپے کی زندگی برے بھلے بسر کرنا

بُڑھاپا اُگَٹْنا

برھاپے کے طعنہ دینا

بُڑھاپا پِیٹا

بڑھاپے کے مسائل میں مبتلا

بَڑاپا

بزرگی ، بڑاپا (سن و سال یا ظرف کے اعتبار سے)

بُوڑْپا

بڑھاپا (رک)۔

بُوڑھاپا پَنا

ضعیفی کا عالم، پیری

دِیدِیاں پو بُڑھاپا اُتَرْنا

بڑھاپے کی وجہ سے کم دِکھائی دینا.

بُڑھاپے کی لاٹھی

ضعیفی کا سہارا، بوڑھے پن کی عمر میں ہر قسم کی کفالت اور دیکھ بھال کرنے والا

ہائے رے بُڑھاپے جَوانی میں کیا پَتَّھر پَڑے تھے

جوانی کی حالت میں کچھ نہیں کیا تو بڑھاپے میں جوانی کا افسوس فضول ہے

جَوانی میں کیا پَتَّھر پَڑتے تھے جو بُڑھاپے کو روؤُں

سدا سے یہی حال ہے.

میرے بُڑھاپے پَر کَرَم کِیجیے

مجھ غریب پر رحم کیجیے اور تکلیف نہ دیجیے بلکہ مہربانی سے پیش آئیے

جَوانی میں تَسْبِیح، بُڑھاپے میں کَسْبی

الٹا کام کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَموار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَموار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone