اردو، انگلش اور ہندی میں ہَموار کے معانیدیکھیے
ہَموار کے اردو معانی
صفت
- آہستہ اور ہموار قدم رکھنے والا آدمی
- برابر، یکساں، ہمیشہ، مسطح
- (مجازاً) سیدھا، جس میں نشیب و فراز نہ ہوں
- (مجازاً) خلیق انسان، نیک آدمی، رحم دل شخص
وضاحتی ویڈیو
شعر
ٹھوکر بھی راہ عشق میں کھانی ضرور ہے
چلتا نہیں ہوں راہ کو ہموار دیکھ کر
رونے نے مرے سیکڑوں گھر ڈھا دیے لیکن
کیا راہ ترے کوچے کی ہموار نکالی
English meaning of hamvaar
Adjective
- consistent, equable
- even, level, smooth, flat
- seamless
हमवार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एक-सा, बराबर, समान, समतल, प्रशस्त
- (लाक्षणिक) सीधा, जिसकी सतह बराबर हो
- आहिस्ता और बराबर क़दम रखने वाला
- (लाक्षणिक) सुशील मनुष्य, भला मनुष्य, दयावान व्यक्ति
ہَموار کے متضادات
ہَموار سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَموار)
ہَموار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔