تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَموار کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَموار کَرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: ہَموار
ہَموار کَرنا کے اردو معانی
- کھیتی باڑی کے لیے زمین کو برابر کرنا، مسطح کرنا، زمین کو یکساں کرلینا
- رکاوٹیں دور کرنا، صاف کرنا، راستا بنا کر دینا
- کسی کو کسی امر پر رضا مند کرلینا، اپنی رائے کے موافق کرلینا، موافق بنالینا
English meaning of hamvaar karnaa
- level, smooth
हमवार करना के हिंदी अर्थ
- खेती बाड़ी के लिए ज़मीन को बराबर करना, बराबर करना
- रुकावटें दूर करना, साफ़ करना, रास्ता बना कर देना
- किसी को किसी काम के लिए राज़ी कर लेना, अपनी राय केअनुसार कर लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَموار کَرنا)
ہَموار کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔