تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمشِیرَہ" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمشِیرَہ کے معانیدیکھیے

ہَمشِیرَہ

hamshiiraहमशीरा

اصل: فارسی

وزن : 222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہَمشِیرَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سگی بہن، حقیقی بہن، خواہر نیز رضاعی بہن
  • (مجازاً) ایک جیسا، باہم مشابہ، ایک ہی نمونے کا نیز نہایت گہرے تعلق والا، مساوی حیثیت کا

Urdu meaning of hamshiira

  • Roman
  • Urdu

  • sagii bahan, haqiiqii bahan, Khaahar niiz razaa.ii bahan
  • (majaazan) ek jaisaa, baaham mushaabeh, ek hii namuune ka niiz nihaayat gahre taalluq vaala, musaavii haisiyat ka

English meaning of hamshiira

Noun, Feminine

  • sister
  • (Metaphorically) similar, interspecific

हमशीरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सगी बहन, भगिनी, सहोदरा, स्वसा, बहन, हक़ीक़ी बहन
  • (लाक्षणिक) एक जैसा, इसी तरह, एक ही पैटर्न और बहुत क़रीबी रिश्ता

ہَمشِیرَہ کے مرکب الفاظ

ہَمشِیرَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

ہمشیرہ یہاں ’’دودھ شریک بھائی یا بہن‘‘ کے معنی میں ہائے ہوز زائد ہے، یعنی مذکورہ بالا معنی میں ’’ہمشیر‘‘ اور ’’ہمشیرہ‘‘ ایک ہیں۔’’لغت نامۂ دہخدا‘‘ میں وضاحت سے لکھا ہے کہ ’’ہمشیرہ‘‘ یعنی دودھ شریک بھائی یا بہن کے لئے ایک ہی دایہ کا دودھ پینا ضروری ہے، آپس میں رشتہ دارہونا ضروری نہیں۔ آگے درج ہے کہ ’’درتد اول امروز‘‘، [یعنی اس زمانے کے رواج میں] یہ لفظ ’’خواہر‘‘ [یعنی ’’سگی بہن‘‘] کے معنی میں برتا جاتا ہے۔ لہٰذا ان معنی میں یہ ایک طرح سے ’’ہمشیر‘‘ کی تانیث ہوا۔ اردو میں ’’ہمشیرہ‘‘ بہ معنی ’’سگی بہن‘‘ بہت زمانے سے مستعمل ہے، لیکن فارسی میں بظاہر اس کا رواج گذشتہ آٹھ دس دہائیوں سے زیادہ پرانا نہیں، جیسا کہ ’’لغت نامۂ دہ خدا‘‘ سے معلوم ہوتا ہے۔ یہ بھی ہے کہ فارسی کے کسی قدیم لغت میں ’’ہمشیرہ‘‘ بمعنی ’’خواہر‘‘ کا اندراج نہیں۔ لہٰذا کیا عجب کہ اس معنی میں یہ لفظ اردو سے فارسی میں آ گیا ہو۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمشِیرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمشِیرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone