تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمسایَہ دُھوئیں کا شَرِیک" کے متعقلہ نتائج

صِلَہ

۱. انعام ، عطا ، بخشش ؛ عوض ، بدلہ.

صِلَہ دینا

انعام دینا ؛ بدلہ دینا ، عوض دینا.

صِلَہ پانا

اجر حاصل ہونا ، عوض پانا ، بدلہ ملنا.

صِلَہ دِہی

صلہ دینا ، بدلہ چکانا.

صِلَہ یابی

بدلہ ملنا ، صلہ ملنا ، اجر حاصل ہونا.

صِلَہ مِلْنا

حسنِ خدمت یا کارگزاری کا انعام ملنا ، معاوضہ ملنا.

صِلَۂ رَحِم

اہلِ خاندان اور رشتہ داروں سے نیکی اور احسان کا برتاؤ ، خویش و اقربا سے تعلق رکھنا ، اعزّہ کی خوشی اور غم میں ہر طرح شریک ہونا.

صِلَہ چاہَنا

کسی کام کا عوض چاہنا.

صِلَہ چُکانا

بدلہ دینا ، عوض دینا.

صِلَہ مانگْنا

صلہ چاہنا ، بدلہ مانگنا ، اجر چاہنا.

صِلَۂ فِعْل

(نحو) وہ کلمہ جو فعل ، صفت یا دوسرے صلۂ فعل کے معنی کی تفصیل کرتا ہے.

صِلَہ رَحِمی

خاندان والوں سے نیکی کا برتاؤ کرنا۔

صِلَۂ اَرْحام

رک : صلۂ رحم.

مِحْنَت کا صِلَہ مِلْنا

کوشش و تگ و دو کا معاوضہ یا اُجرت مل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمسایَہ دُھوئیں کا شَرِیک کے معانیدیکھیے

ہَمسایَہ دُھوئیں کا شَرِیک

hamsaaya dhu.e.n kaa shariikहमसाया धुएँ का शरीक

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہَمسایَہ دُھوئیں کا شَرِیک کے اردو معانی

  • ۔ مثل۔ پڑوسی سے ہمدردی ہونا ضرور ہے۔؎
  • پڑوسی سے ہمدردی ہونا ضروری ہے کیونکہ وہ ہر بات میں شامل اور شریک رہتا ہے اور اسے ہر بات کی خبر رہتی ہے ۔

Urdu meaning of hamsaaya dhu.e.n kaa shariik

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ misal। pa.Dosii se hamdardii honaa zaruur hai।
  • pa.Dosii se hamdardii honaa zaruurii hai kyonki vo har baat me.n shaamil aur shariik rahtaa hai aur use har baat kii Khabar rahtii hai

हमसाया धुएँ का शरीक के हिंदी अर्थ

  • ۔ मिसल। पड़ोसी से हमदर्दी होना ज़रूर है।
  • पड़ोसी से हमदर्दी होना ज़रूरी है क्योंकि वो हर बात में शामिल और शरीक रहता है और उसे हर बात की ख़बर रहती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صِلَہ

۱. انعام ، عطا ، بخشش ؛ عوض ، بدلہ.

صِلَہ دینا

انعام دینا ؛ بدلہ دینا ، عوض دینا.

صِلَہ پانا

اجر حاصل ہونا ، عوض پانا ، بدلہ ملنا.

صِلَہ دِہی

صلہ دینا ، بدلہ چکانا.

صِلَہ یابی

بدلہ ملنا ، صلہ ملنا ، اجر حاصل ہونا.

صِلَہ مِلْنا

حسنِ خدمت یا کارگزاری کا انعام ملنا ، معاوضہ ملنا.

صِلَۂ رَحِم

اہلِ خاندان اور رشتہ داروں سے نیکی اور احسان کا برتاؤ ، خویش و اقربا سے تعلق رکھنا ، اعزّہ کی خوشی اور غم میں ہر طرح شریک ہونا.

صِلَہ چاہَنا

کسی کام کا عوض چاہنا.

صِلَہ چُکانا

بدلہ دینا ، عوض دینا.

صِلَہ مانگْنا

صلہ چاہنا ، بدلہ مانگنا ، اجر چاہنا.

صِلَۂ فِعْل

(نحو) وہ کلمہ جو فعل ، صفت یا دوسرے صلۂ فعل کے معنی کی تفصیل کرتا ہے.

صِلَہ رَحِمی

خاندان والوں سے نیکی کا برتاؤ کرنا۔

صِلَۂ اَرْحام

رک : صلۂ رحم.

مِحْنَت کا صِلَہ مِلْنا

کوشش و تگ و دو کا معاوضہ یا اُجرت مل جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمسایَہ دُھوئیں کا شَرِیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمسایَہ دُھوئیں کا شَرِیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone