تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَمْلَہ آوَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَمْلَہ آوَر کے معانیدیکھیے
حَمْلَہ آوَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- چڑھ کر آنے والا، حملہ کرنے والا، چڑھائی کرنے والا، دھاوا بولنے والا، وار کرنے والا
شعر
حملہ آور کوئی عقب سے ہے
یہ تعاقب میں کون کب سے ہے
سپاہ عقل و خرد مجھ پہ حملہ آور تھی
مگر میں عشق کے مضبوط تر حصار میں تھا
ریا کاریوں سے مسلح یہ لشکر مجھے مار دیں گے
میں بچ بھی گیا تو نئے حملہ آور مجھے مار دیں گے
English meaning of hamla-aavar
हमला-आवर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- आक्रमण या प्रहार करने वाला, हम्ला करने वाला, चढ़ाई करने वाला, धावा बोलने वाला, वार करने वाला, आक्रमणकारी, आक्रामक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَمْلَہ آوَر)
حَمْلَہ آوَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔