تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمجولی" کے متعقلہ نتائج

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمجولی کے معانیدیکھیے

ہَمجولی

hamjoliiहमजोली

ہَمجولی کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • ہم عمر، ساتھ کھیل کر بڑے ہونے والے، ہم سن، وہ جو سن وسال میں دوسرے کے برابر ہو، ساتھی

اسم، مذکر

  • وہ جو عموماً ساتھ رہتے ہوں

شعر

English meaning of hamjolii

Persian, Hindi - Adjective

Noun, Masculine

हमजोली के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • हमउम्र, साथ खेल कर बड़े होने वाले, साथी, संगी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वे जो प्रायः साथ रहते हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمجولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمجولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone