تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہمیشہ رہے نام اللہ کا" کے متعقلہ نتائج

دَوامی

مستقل، پائدار، ہمیشہ کے لیے، ہمیشہ باقی رہنے، ابدیت، پائدار

دَوامی نَہْر

وہ نہر جس سے تمام سال پانی حاصل ہو

دَوامی کاشتکار

वह जिसे स्थायी रूप से काश्तकारी का अधिकार प्राप्त हो

دَوامی بَنْدوبَسْت

زمین کا وہ انتظام جو سرکار کی طرف سے ہمیشہ کے واسطے ایک ہی دفع کر دیا جائے

دُوَمی

دوم کی طرف منسوب ، دوسرے ، دوسری بات

پَٹّا دَوامی

اراضی مزروعہ کو ہمیشہ کے لیے لگان پر دے دینے کی دستاویز جو زمیندار لکھتا ہے اور جس کی رو سے کاشتکار زمین سے اس وقت تک بے دخل نہیں کیا جاسکتا جب تک وہ مقررہ لگان ادا کرتا رہے ، نیز وہ اپنا حق دوسرے کو منتقل کرسکتا ہے .

مُسْتَقْبِلِ دَوامی

مستقبل مطلق کی ذیلی قسم جس میں فعل کی ہیئت سے آیندہ کے عمل کا تواتر ظاہر ہوتا ہے (جیسے: احمد کھیلتا رہے گا)

صَومُ الدَّوامی

مسلسل روزے رکھنے کی حالت، تسلسل سے روزہ رکھنا، زیادہ تر روزے کی حالت میں رہنا

بَنْد و بَسْتِ دَوامی

دائمی بندوبست جس میں میعاد کے گزرنے سے مال گزاری میں اضافہ نہیں ہوتا، زمین یا مال گزاری کی وہ تشخیص جو ہمیشہ رہے اور جس میں کبھی اضافہ نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ہمیشہ رہے نام اللہ کا کے معانیدیکھیے

ہمیشہ رہے نام اللہ کا

hamesha rahe naam allaah kaaहमेशा रहे नाम अल्लाह का

نیز : سدا رَہے نام اَللہ کا, سَدا رَہے نام اللہ کا, رَہے نام اَللہ کا, سَدا رَہے نام اللہ کا, رَہے نام اَللہ, باقی نام اللہ کا, رَہے نام سائیں کا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہمیشہ رہے نام اللہ کا کے اردو معانی

  • ﷲ کا نام سدا باقی رہے گا یعنی خدا کی ذات ہی دائم ہے، خدا کے سوا سب فانی ہے
  • جب کسی کی موت یا کسی چیز کے زوال یا کسی آئندہ خطرے یا حیرت میں ڈالنے والی بات کا ذکر کرتے ہیں تو کہتے ہیں
  • سوائے ذات باری کے کسی کو ثبات نہیں
  • عموماً دنیا کی بے ثباتی ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل
  • حادثہ کے وقت بولتے ہیں

    مثال غرض سدا رہے نام اللہ کا یہ تو ایک دِیندارانہ خیال ہے اور آدمی کی بیہودہ ہوس کی کُچھ اِنتہا نہیں.(۱۹۰۶، الحقوق و الفرائض، ۲ : ۱۳۲) یہی وہ جگہ ہے جہاں ہندؤں کے مشہور اوتار سری کرشن جی مدتوں رہے ہیں مگر سدا نام رہے اللہ کا ، دیکھ لو سب کُچھ فنا ہو گیا.(۱۹۱۷، رہنمائے سیرِ دہلی، ۳۴)

Urdu meaning of hamesha rahe naam allaah kaa

  • Roman
  • Urdu

  • lallaa ka naam sada baaqii rahegaa yaanii Khudaa kii zaat hii daa.im hai, Khudaa ke sivaa sab faanii hai
  • jab kisii kii maut ya kisii chiiz ke zavaal ya kisii aa.indaa Khatre ya hairat me.n Daalne vaalii baat ka zikr karte hai.n to kahte hai.n
  • sivaa.e zaat baarii ke kisii ko sabaat nahii.n
  • umuuman duniyaa kii besbaatii zaahir karne ke mauqaa par mustaamal
  • haadisa ke vaqt bolte hai.n

English meaning of hamesha rahe naam allaah kaa

  • all will perish save God, everything is mortal but God is eternal

हमेशा रहे नाम अल्लाह का के हिंदी अर्थ

  • अल्लाह का नाम सदैव रहेगा, अल्लाह को छोड़कर सब कुछ नश्वर है (जब किसी की मृत्यु या किसी चीज़ के गिरने या किसी भविष्य के खतरे या आश्चर्य में डालने वाली बात की चर्चा हो तो कहते हैं)
  • जब किसी की मृत्यु या किसी चीज़ के अवनति या किसी आने वाले ख़तरे या हैरत में डालने वाली बात का वर्णन करते हैं तो कहते हैं
  • ईश्वर के अतिरिक्त किसी को स्थिरता या ठहराव नहीं
  • प्रायः दुनिया की नश्वरता दर्शाने के समय पर प्रयुक्त
  • घटना के समय बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَوامی

مستقل، پائدار، ہمیشہ کے لیے، ہمیشہ باقی رہنے، ابدیت، پائدار

دَوامی نَہْر

وہ نہر جس سے تمام سال پانی حاصل ہو

دَوامی کاشتکار

वह जिसे स्थायी रूप से काश्तकारी का अधिकार प्राप्त हो

دَوامی بَنْدوبَسْت

زمین کا وہ انتظام جو سرکار کی طرف سے ہمیشہ کے واسطے ایک ہی دفع کر دیا جائے

دُوَمی

دوم کی طرف منسوب ، دوسرے ، دوسری بات

پَٹّا دَوامی

اراضی مزروعہ کو ہمیشہ کے لیے لگان پر دے دینے کی دستاویز جو زمیندار لکھتا ہے اور جس کی رو سے کاشتکار زمین سے اس وقت تک بے دخل نہیں کیا جاسکتا جب تک وہ مقررہ لگان ادا کرتا رہے ، نیز وہ اپنا حق دوسرے کو منتقل کرسکتا ہے .

مُسْتَقْبِلِ دَوامی

مستقبل مطلق کی ذیلی قسم جس میں فعل کی ہیئت سے آیندہ کے عمل کا تواتر ظاہر ہوتا ہے (جیسے: احمد کھیلتا رہے گا)

صَومُ الدَّوامی

مسلسل روزے رکھنے کی حالت، تسلسل سے روزہ رکھنا، زیادہ تر روزے کی حالت میں رہنا

بَنْد و بَسْتِ دَوامی

دائمی بندوبست جس میں میعاد کے گزرنے سے مال گزاری میں اضافہ نہیں ہوتا، زمین یا مال گزاری کی وہ تشخیص جو ہمیشہ رہے اور جس میں کبھی اضافہ نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہمیشہ رہے نام اللہ کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہمیشہ رہے نام اللہ کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone