تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَمْدَرْدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمْدَرْدی کے معانیدیکھیے
ہَمْدَرْدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
ہمدرد ہونے کی حالت یا کیفیت، درد مندی، غمخواری، ہم دردی
مثال - انسانیت پسند لوگ سدا دوسروں کے تئیں ہمدردی رکھتے ہیں
شعر
کہاں تک مجھ سے ہمدردی کہاں تک میری غم خواری
ہزاروں غم ہیں انجانے ستارو تم تو سو جاؤ
دعویٰ تھا جنہیں ہمدردی کا خود آ کے نہ پوچھا حال کبھی
محفل میں بلایا ہے ہم پہ ہنسنے کو ستم گاروں کی طرح
ہمدردی ہمدردی میں جان ہی لے کر ٹلتے ہیں
ان ظالم ہمدردوں سے جان چھڑانا سہل نہیں
English meaning of hamdardii
Noun, Feminine
-
fellow feeling, sympathy, empathy, condolence
Example - Insaniyat-pasand log sada dosron ke tayin hamdardi rakhte hain
हमदर्दी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
हमदर्द होने की अवस्था अथवा गुण या भाव, दूसरे के दुख से दुखी होने का भाव, सहानुभूति, दर्दमंदी
उदाहरण - इंसानियत पसंद लोग सदा दोसरों के तईं हमदर्दी रखते हैं
ہَمْدَرْدی کے مترادفات
ہَمْدَرْدی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَمْدَرْدی)
ہَمْدَرْدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔