تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَماہَمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَماہَمی کے معانیدیکھیے
ہَماہَمی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بڑا بول بولنے کی حالت
- خود پسندی، انانیت، بڑا بول
- (مجازاً) شور شرابا، شہرت، ہنگامہ آرائی
- گہما گہمی، چہل پہل، گرما گرمی
- رونق، زور شور
- دھکا مکی، شورش، زور، زبردستی
- چڑھاؤ، شدت، زیادتی
شعر
ضرورتوں کی ہماہمی میں جو راہ چلتے بھی ٹوکتی ہے وہ شاعری ہے
میں جس سے آنکھیں چرا رہا ہوں جو میری نیندیں چرا رہی ہے وہ شاعری ہے
تھی جس کے دم سے رونق محفل ہما ہمی
دعوت میں اس غریب کو پوچھا نہیں گیا
نہ اب وہ پہلی سی طرز گریہ نہ شام غم کی ہما ہمی ہے
بے اشک آنکھوں کے رتجگوں میں خیال سارے بجھے ہوئے ہیں
English meaning of hamaahamii
Noun, Feminine
- coercion, festivity, bragging, boasting, tall-talk
- egotism, self-conceit
- (Metaphorically) uproar, tumult
- hustle and bustle, festivity
हमाहमी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अहंमन्यता, बड़बोला, अनानीयत, गहमा गहमी, रौनक, चहल पहल, गर्मागर्मी, ज़ोर शोर, चढ़ाओ, धक्का मुक्की, शोरशराबा, दृढ़ता या हठपूर्वक यह कहना कि जो बात हम कह रहे हैं, वही होनी चाहिए। हद दरजे की जिद
- अहंमन्यता, बड़बोला, अनानीयत, गहमा गहमी, रौनक, चहल पहल, गर्मागर्मी, ज़ोर शोर, चढ़ाओ, धक्का मुक्की, शोरशराबा, दृढ़ता या हठपूर्वक यह कहना कि जो बात हम कह रहे हैं, वही होनी चाहिए। हद दरजे की जिद।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَماہَمی)
ہَماہَمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔