تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَما بازی ہَما بازی ، پِیروں سے بھی دَغا بازی" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

عِلْمُ الاِقْتِصاد

علم اقتصاد

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَما بازی ہَما بازی ، پِیروں سے بھی دَغا بازی کے معانیدیکھیے

ہَما بازی ہَما بازی ، پِیروں سے بھی دَغا بازی

hamaa baazii hamaa baazii , piiro.n se bhii daGaa baaziiहमा बाज़ी हमा बाज़ी , पीरों से भी दग़ा बाज़ी

ضرب المثل

Roman

ہَما بازی ہَما بازی ، پِیروں سے بھی دَغا بازی کے اردو معانی

  • اور لوگوں سے تو چالاکی کرتے ہو کیا اُستادوں سے بھی دغا بازی کرو گے اُستاد کے سامنے شاگرد کی چالاکی نہیں چلتی.

Urdu meaning of hamaa baazii hamaa baazii , piiro.n se bhii daGaa baazii

Roman

  • aur logo.n se to chaalaakii karte ho kyaa ustaado.n se bhii daGaa baazii karoge ustaad ke saamne shaagird kii chaalaakii nahii.n chaltii

हमा बाज़ी हमा बाज़ी , पीरों से भी दग़ा बाज़ी के हिंदी अर्थ

  • और लोगों से तो चालाकी करते हो क्या उसतादों से भी दग़ा बाज़ी करोगे उस्ताद के सामने शागिर्द की चालाकी नहीं चलती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

عِلْمُ الاِقْتِصاد

علم اقتصاد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَما بازی ہَما بازی ، پِیروں سے بھی دَغا بازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَما بازی ہَما بازی ، پِیروں سے بھی دَغا بازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone