تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَمہ وقت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمہ وقت کے معانیدیکھیے
ہَمہ وقت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ہمیشہ، ہر وقت ، تمام وقت، مراد: بہت کثرت سے
شعر
میں ہمہ وقت محبت میں پڑا رہتا تھا
پھر کسی دوست سے پوچھا یہ غلامی تو نہیں
ان کے جلووں پہ ہمہ وقت نظر ہوتی ہے
کوچۂ یار میں یوں اپنی بسر ہوتی ہے
بچپن سہیلیاں وہ ہمہ وقت کی ہنسی
عنبرؔ وہ زندگی کے خزانے کہاں گئے
English meaning of hama-vaqt
Persian, Arabic - Adjective
- all the time, whole time, full-time
हमा-वक़्त के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- हर समय, हर वक़्त, हर दशा में, हर हालत में अर्थात बहुतायत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَمہ وقت)
ہَمہ وقت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔