تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَمَہ تَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمَہ تَن کے معانیدیکھیے
ہَمَہ تَن کے اردو معانی
صفت
- سر سے پاوں تک، پورے وجود کے ساتھ، سراپا، تمام، سربسر
فعل متعلق
- ہرحال میں، ہر وقت، بالکل، تمام
شعر
ہمہ تن صرف ہوشیارئ عشق
کچھ عجب شے ہے بے خودی دل کی
بایں قید خموشی بھی غزل خواں ہمہ تن ہم ہیں
نہ پابند زباں ہم ہیں نہ مجبور سخن ہم ہیں
بہت دنوں میں ہم ان سے جو ہم کلام ہوئے
دل و نظر ہمہ تن سجدہ و سلام ہوئے
English meaning of hama-tan
हमा-तन के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَمَہ تَن)
ہَمَہ تَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔