تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمَہ صِفَت مَوصُوف" کے متعقلہ نتائج

اَفْواہ

غیر مستند یا اڑائی ہوئی خبر، عام چرچا

اَفْواہِی

افواہ سے منسوب، غیر مصدقہ

اَفْواہ کَرنا

جھوٹی یا غیر مصدقہ خبر کا چرچا کرنا، جھوٹی بات پھیلانا

اَفْواہ اُڑانا

جھوٹی یا غیر مصدقہ خبر کا چرچا کرنا، جھوٹی بات پھیلانا

دُور کی اَفْواہ

مشتبہ خبر، دور دراز سے سُنی ہوئی خبر.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمَہ صِفَت مَوصُوف کے معانیدیکھیے

ہَمَہ صِفَت مَوصُوف

hama-sifat-mausuufहमा-सिफ़त-मौसूफ़

وزن : 1212221

Roman

ہَمَہ صِفَت مَوصُوف کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ساری خوبیوں سے بھرا ہوا، وہ جس میں تمام خوبیاں پائی جاتی ہوں، ہر قسم کی تعریف کے قابل

Urdu meaning of hama-sifat-mausuuf

Roman

  • saarii Khuubiiyo.n se bhara hu.a, vo jis me.n tamaam khuubiyaa.n paa.ii jaatii huu.n, har kism kii taariif ke kaabil

English meaning of hama-sifat-mausuuf

Persian, Arabic - Adjective

  • paragon of virtues, endowed with every good quality

हमा-सिफ़त-मौसूफ़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • सारे गुणों से भरा हुआ, जिसमें सारी ख़ूबियाँ और अच्छाइयां हों, सर्वगुणसंपन्न

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَفْواہ

غیر مستند یا اڑائی ہوئی خبر، عام چرچا

اَفْواہِی

افواہ سے منسوب، غیر مصدقہ

اَفْواہ کَرنا

جھوٹی یا غیر مصدقہ خبر کا چرچا کرنا، جھوٹی بات پھیلانا

اَفْواہ اُڑانا

جھوٹی یا غیر مصدقہ خبر کا چرچا کرنا، جھوٹی بات پھیلانا

دُور کی اَفْواہ

مشتبہ خبر، دور دراز سے سُنی ہوئی خبر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمَہ صِفَت مَوصُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمَہ صِفَت مَوصُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone