تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمَہ را عَیب تُو پوشی ہَمَہ را عَیب تُو دانی" کے متعقلہ نتائج

پَوِتْر

پاک، صاف، (عیب و گناہ سے) مبرّا، جو ظاہری یا باطنی گندگی یا نجاست میں آلودہ نہ ہو، منزہ

پَوِتْرا

پاکی یا طہارت کا ذریعہ ؛ کوسا گھاس کا گٹھا (جو ہندو صفائی کے لیے استعمال کرتے ہیں) ، زنار ؛ جنیؤ .

پَوِتْر آتْما

صاف دل ، پاک نیت ، نیک ، مخلص ، سچا ؛ مقدس روح ؛ پاک شخص ، پوتر آدمی ، سنت ، سادھو ، درویش ، ولی .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمَہ را عَیب تُو پوشی ہَمَہ را عَیب تُو دانی کے معانیدیکھیے

ہَمَہ را عَیب تُو پوشی ہَمَہ را عَیب تُو دانی

hama raa 'aib tuu poshii hama raa 'aib tuu daaniiहमा रा 'ऐब तू पोशी हमा रा 'ऐब तू दानी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہَمَہ را عَیب تُو پوشی ہَمَہ را عَیب تُو دانی کے اردو معانی

  • (فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر عیب یا بُرائی کا چھپانے والا اور ہر عیب یا بُرائی کا جاننے والا تو (خداوند تعالیٰ) ہی ہے ۔

Urdu meaning of hama raa 'aib tuu poshii hama raa 'aib tuu daanii

  • Roman
  • Urdu

  • (faarsii kahaavat urduu me.n mustaamal) har a.ib ya buraa.ii ka chhipaane vaala aur har a.ib ya buraa.ii ka jaanne vaala to (Khudaavand taala) hii hai

हमा रा 'ऐब तू पोशी हमा रा 'ऐब तू दानी के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में मुस्तामल) हर ऐब या बुराई का छिपाने वाला और हर ऐब या बुराई का जानने वाला तो (ख़ुदावंद ताला) ही है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَوِتْر

پاک، صاف، (عیب و گناہ سے) مبرّا، جو ظاہری یا باطنی گندگی یا نجاست میں آلودہ نہ ہو، منزہ

پَوِتْرا

پاکی یا طہارت کا ذریعہ ؛ کوسا گھاس کا گٹھا (جو ہندو صفائی کے لیے استعمال کرتے ہیں) ، زنار ؛ جنیؤ .

پَوِتْر آتْما

صاف دل ، پاک نیت ، نیک ، مخلص ، سچا ؛ مقدس روح ؛ پاک شخص ، پوتر آدمی ، سنت ، سادھو ، درویش ، ولی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمَہ را عَیب تُو پوشی ہَمَہ را عَیب تُو دانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمَہ را عَیب تُو پوشی ہَمَہ را عَیب تُو دانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone