تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَمَہ دَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمَہ دَم کے معانیدیکھیے
ہَمَہ دَم کے اردو معانی
فعل متعلق
- ہر گھڑی، ہر لحظہ، ہر وقت، ہمہ وقت، ہر دم
شعر
آن پہ ہو مدار کیا بود کے روزگار کا
دم ہمہ دم ہے دوں یہ دم وہم دوام رنج ہے
تا عمر کسی موجۂ خوش رو کی ہوس میں
بے دار رہے دم ہمہ دم دونوں کنارے
یہ آنکھ ہے ہمہ دم گردش تجسس میں
تلاش کرتی ہے مجھ میں کوئی دفینۂ خواب
English meaning of hama-dam
Adverb
- all the time, every moment
हमा-दम के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- हर घड़ी, हर पल, हर समय, हर दम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَمَہ دَم)
ہَمَہ دَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔