تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَمَہ دانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمَہ دانی کے معانیدیکھیے
ہَمَہ دانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہرایک بات یا کام کی واقفیت، ہر شے سے آگاہی، سب کچھ جاننے کی حالت، علمیت
شعر
مل گئی خاک میں بنیاد چمن زار وجود
اپنی معراج کو پہنچی ہمہ دانی یعنی
فرحتؔ احساس اسی جہل سے کر پھر سے رجوع
تیرے حق میں یہی بہتر ہے ہمہ دانی سے
عشق ہے مدرسۂ زیست کی اکھڑی ہوئی اینٹ
ہمہ دانی کی طرح ہیچ مدانی کی طرح
English meaning of hama-daanii
Noun, Feminine
- omniscience
हमा-दानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सब कुछ जानना, सर्वज्ञता, विद्वत्ता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَمَہ دانی)
ہَمَہ دانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔