تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم ذات" کے متعقلہ نتائج

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

سُبْک ہِمَّتی

उत्साह और साहस की कमी, कमहिम्मती।

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم ذات کے معانیدیکھیے

ہَم ذات

ham-zaatहम-ज़ात

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

ہَم ذات کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ایک ہی ذات سے تعلق رکھنے والے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہَمَزات

ہمزہ کی جمع ، شیطانی وسوسے، تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of ham-zaat

  • Roman
  • Urdu

  • ek hii zaat se taalluq rakhne vaale

English meaning of ham-zaat

Persian, Arabic - Adjective

  • of the same caste

हम-ज़ात के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • एक जातवाले, सहजाति ।

ہَم ذات کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

سُبْک ہِمَّتی

उत्साह और साहस की कमी, कमहिम्मती।

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم ذات)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم ذات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone