تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم عُمْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم عُمْر کے معانیدیکھیے
ہَم عُمْر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- برابر کی عمر کا، برابر کی عمر کا، ہم جولی، ہم زمانہ، ہم سال، ہم سن، ہم عہد
شعر
یار ہم عمر خضر کے ہوں درخت
آئے عمر دراز شاخوں پر
ہر طرف دیکھ رہے ہیں مرے ہم عمر خیال
راہ تکتی ہوئی آنکھوں کو سلانے آتے
جی سدا ان ابروؤں ہی میں رہا
کی بسر ہم عمر تلواروں کے بیچ
English meaning of ham-'umr
Persian, Arabic - Adjective
- of the same age, coeval
हम-'उम्र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- एक-सी आयुवाले, सम-वयस्क, समसामयिक, वयःस्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم عُمْر)
ہَم عُمْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔