تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہم تو ڈوبے ہیں صَنَم تُم کو بھی لے ڈوبیں گے" کے متعقلہ نتائج

مُورَت

پتھر یا دھات وغیرہ کی بنی ہوئی شبیہ، کوئی ٹھوس بدن یا شکل صورت، مجسمہ

مُورَت والا

نقش والا ، جس پر کسی کی شکل بنی ہو (عموماً سکہ وغیرہ) ۔

مُورَت نِگاری

تصویروں کے ذریعے لکھنا، حروف کی جگہ تصویریں بنانا اور ان سے لفظ مراد لینا

ہَنستی مُورَت

ہنس مُکھ ، خوش رو ؛ خوش مزاج ۔

مُنہ بولتی مُورَت

رک : منھ بولتی تصویر جو زیادہ مستعمل ہے

مَن مُورَت

دل کو بھانے والی صورت، حسب خواہش بنی ہوئی مورت

دَھرْم مُورَت

مجسم نیکی، سراپا نیک، پرہیزگار (برہمنوں، راجاؤں اور وشنو کا لقب)

مانُس مُورَت

انسان کی صورت یا پیکر.

مَدَن مُورَت

پیار کی مورت، محبت کا پیکر

آنکھوں کی مُورَت

نہایت محبوب اور حسین چیز یا شخص

مِٹّی کی مُورَت

مٹی کا پتلا ، قالب خاکی ؛ جسم ، کایا ، دیہہ ، بدن ؛ (مجازاً) انسان ، آدمی

پَتَّھر کی مُورَت

بے جان جسم ، بے حس و حرکت مجسمہ ، پُتلا ، پُت .

موم کی مُورَت

موم کا بنا ہوا مجسمہ ؛ (مجازاً) مغلوب الجذبات ، رقیق القلب ۔

سَنِیچَر کی مُورَت

منحسوس شکل والا، کریہہ المنظر

کاٹھ کی مُورَت

لکڑی کی مورت ؛ (مجازاً) بے جان شے

سُرْخ و سَفید مِٹّی کی مُورَت

گوری رنگت پر سرخی ہونا، جوان اور خوبصورت ہونا

سَت مان کے بَکْرا لائے ، کان پَکَڑ سَر کاٹا ، پُوجا تھی سو مالَن لے گَئی ، مُورَت کو دَھر چاٹا

جو بھین٘ٹ کی بُت پر چڑھاتے ہیں وہ کمینے لوگ کھا جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہم تو ڈوبے ہیں صَنَم تُم کو بھی لے ڈوبیں گے کے معانیدیکھیے

ہم تو ڈوبے ہیں صَنَم تُم کو بھی لے ڈوبیں گے

ham to Duube hai.n sanam tum ko bhii le Duube.ngeहम तो डूबे हैं सनम तुम को भी ले डूबेंगे

ضرب المثل

مادہ: حَم

  • Roman
  • Urdu

ہم تو ڈوبے ہیں صَنَم تُم کو بھی لے ڈوبیں گے کے اردو معانی

  • ہم خود تو پھنسے ہیں، تم کو بھی پھنسائیں گے، اس وقت مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ کوئی شخص خود تو مصیبت میں مبتلا ہے دوسروں کو بھی اس میں مبتلا کرے گا

Urdu meaning of ham to Duube hai.n sanam tum ko bhii le Duube.nge

  • Roman
  • Urdu

  • ham Khud to phanse hain, tum ko bhii phansaa.iinge, us vaqt mustaamal jab ye kahnaa ho ki ko.ii shaKhs Khud to musiibat me.n mubatlaa hai duusro.n ko bhii is me.n mubatlaa karegaa

English meaning of ham to Duube hai.n sanam tum ko bhii le Duube.nge

  • no doubt we have fallen in trouble, but you will also suffer the same fate

हम तो डूबे हैं सनम तुम को भी ले डूबेंगे के हिंदी अर्थ

  • हम ख़ुद तो फँसे हैं तुम को भी फँसाएगे, इसका उपयोग तब किया जाता है जब यह कहा जाता है कि एक व्यक्ति स्वयं मुसीबत में है और दूसरों को भी मुसीबत मे डालेगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُورَت

پتھر یا دھات وغیرہ کی بنی ہوئی شبیہ، کوئی ٹھوس بدن یا شکل صورت، مجسمہ

مُورَت والا

نقش والا ، جس پر کسی کی شکل بنی ہو (عموماً سکہ وغیرہ) ۔

مُورَت نِگاری

تصویروں کے ذریعے لکھنا، حروف کی جگہ تصویریں بنانا اور ان سے لفظ مراد لینا

ہَنستی مُورَت

ہنس مُکھ ، خوش رو ؛ خوش مزاج ۔

مُنہ بولتی مُورَت

رک : منھ بولتی تصویر جو زیادہ مستعمل ہے

مَن مُورَت

دل کو بھانے والی صورت، حسب خواہش بنی ہوئی مورت

دَھرْم مُورَت

مجسم نیکی، سراپا نیک، پرہیزگار (برہمنوں، راجاؤں اور وشنو کا لقب)

مانُس مُورَت

انسان کی صورت یا پیکر.

مَدَن مُورَت

پیار کی مورت، محبت کا پیکر

آنکھوں کی مُورَت

نہایت محبوب اور حسین چیز یا شخص

مِٹّی کی مُورَت

مٹی کا پتلا ، قالب خاکی ؛ جسم ، کایا ، دیہہ ، بدن ؛ (مجازاً) انسان ، آدمی

پَتَّھر کی مُورَت

بے جان جسم ، بے حس و حرکت مجسمہ ، پُتلا ، پُت .

موم کی مُورَت

موم کا بنا ہوا مجسمہ ؛ (مجازاً) مغلوب الجذبات ، رقیق القلب ۔

سَنِیچَر کی مُورَت

منحسوس شکل والا، کریہہ المنظر

کاٹھ کی مُورَت

لکڑی کی مورت ؛ (مجازاً) بے جان شے

سُرْخ و سَفید مِٹّی کی مُورَت

گوری رنگت پر سرخی ہونا، جوان اور خوبصورت ہونا

سَت مان کے بَکْرا لائے ، کان پَکَڑ سَر کاٹا ، پُوجا تھی سو مالَن لے گَئی ، مُورَت کو دَھر چاٹا

جو بھین٘ٹ کی بُت پر چڑھاتے ہیں وہ کمینے لوگ کھا جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہم تو ڈوبے ہیں صَنَم تُم کو بھی لے ڈوبیں گے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہم تو ڈوبے ہیں صَنَم تُم کو بھی لے ڈوبیں گے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone