تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم شَبِیْہ" کے متعقلہ نتائج

شَبِیہ

مثل، نظیر، ہم شکل (شخص یا شے)

شَبِیہ کَش

تصویر کھین٘چنے والا، تصویر بنانے والا.

شَبِیہ گَری

تصویر کشی.

شَبِیہ کَشی

تصویر کھین٘چنے کا کام یا فن، مصوری.

شَبِیہ سازی

عکس بنانا، آنکھ کے پردے پر کسی چیز کے عکس کی تشکیل

شَبِیہِیَّت

مشابہت، تصوراتی شباہت، تمثال

شَبِیہ بَمُعَیَّن

رک: شبیہ بالمعیّن.

شَبِیہ مِلْنا

مشابہ ہونا، شکل ملنا

شَبِیہ نِگار

تصویر بنانے والا ، مصور.

شَبِیہ بَکُرَہ

(اقلیدس) بیضوی شکل کا جسم.

شَبِیہ بِالْمُعَیَّن

(اقلیدس) وہ شکل جس کے مقابل کے دو دو اضلاع تو برابر ہوں لیکن چاروں ضلع برابر نہ ہوں اور نہ چاروں زاویے ہی قائمہ ہوں

شَبِیہ نِگاری

تصویر بنانا، مصوری.

شَبِیہ نِکالْنا

تصویر بنانا؛ شباہت پیدا کرنا.

شَبِیہ کِھینچْنا

تصویر بنانا، تصویر اتارنا.

شَبِیہ کِھنچْنا

تصویر بننا.

شَبِیہ بَدائِرَہ

(اقلیدس) بیضوی سی شکل (فرق یہ ہے کہ شبیہ بدائرہ میں قطر اکبر یا قطر اصغر کے کھنچے جانے سے سطح محاط کے دو حصے متساوی ہوتے ہیں اور بیضوی میں قطر اکبر سے دو نصف متساوی ہوتے ہیں).

شَبِیہ کِھنچْوانا

تصویر بنوانا، تصویر اتروانا.

موزے شَبِیہ

رک : موزیک رویت (انگ :Mosaic Image) ۔

مَعْکُوس شَبِیہ

(ریاضی) اُلٹی شکل ، نوعیت اور اثر میں متضاد شکل ۔

کاذِب شَبِیہ

(معدنیات) غیر حقیقی ہیئت، شکل یا شے، بلور وغیرہ جس میں ایک معدنی چیز کی شکل و صورت کسی اور معدنی چیز سے مشابہ ہو

موزَیک شَبِیہ

رک : موزیک رویت (انگ :Mosaic Image) ۔

جِنْسِیَت شَبِیہ

صورت میں مشابہت رکھنے والا ؛ رک : ہم شکل ۔

دوش بَدوش شَبِیہ

تقریباً ویسی، اصل سے قریب ترین.

ہَم شَبِیْہ

ہم شکل، ایک جیسا چہرہ

باقی شَبِیْہ

(سائنس) وہ عکس جو کسی چیز کو غور سے دیکھنے کے بعد کچھ دیر کے لیے آنْکھوں میں پھرتا رہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم شَبِیْہ کے معانیدیکھیے

ہَم شَبِیْہ

ham-shabiihहम-शबीह

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

ہَم شَبِیْہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ہم شکل، ایک جیسا چہرہ

Urdu meaning of ham-shabiih

  • Roman
  • Urdu

  • hamashkal, ek jaisaa chehra

English meaning of ham-shabiih

Persian, Arabic - Adjective

  • look-alike

हम-शबीह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • एक जैसा चेहरा, हमशक्ल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَبِیہ

مثل، نظیر، ہم شکل (شخص یا شے)

شَبِیہ کَش

تصویر کھین٘چنے والا، تصویر بنانے والا.

شَبِیہ گَری

تصویر کشی.

شَبِیہ کَشی

تصویر کھین٘چنے کا کام یا فن، مصوری.

شَبِیہ سازی

عکس بنانا، آنکھ کے پردے پر کسی چیز کے عکس کی تشکیل

شَبِیہِیَّت

مشابہت، تصوراتی شباہت، تمثال

شَبِیہ بَمُعَیَّن

رک: شبیہ بالمعیّن.

شَبِیہ مِلْنا

مشابہ ہونا، شکل ملنا

شَبِیہ نِگار

تصویر بنانے والا ، مصور.

شَبِیہ بَکُرَہ

(اقلیدس) بیضوی شکل کا جسم.

شَبِیہ بِالْمُعَیَّن

(اقلیدس) وہ شکل جس کے مقابل کے دو دو اضلاع تو برابر ہوں لیکن چاروں ضلع برابر نہ ہوں اور نہ چاروں زاویے ہی قائمہ ہوں

شَبِیہ نِگاری

تصویر بنانا، مصوری.

شَبِیہ نِکالْنا

تصویر بنانا؛ شباہت پیدا کرنا.

شَبِیہ کِھینچْنا

تصویر بنانا، تصویر اتارنا.

شَبِیہ کِھنچْنا

تصویر بننا.

شَبِیہ بَدائِرَہ

(اقلیدس) بیضوی سی شکل (فرق یہ ہے کہ شبیہ بدائرہ میں قطر اکبر یا قطر اصغر کے کھنچے جانے سے سطح محاط کے دو حصے متساوی ہوتے ہیں اور بیضوی میں قطر اکبر سے دو نصف متساوی ہوتے ہیں).

شَبِیہ کِھنچْوانا

تصویر بنوانا، تصویر اتروانا.

موزے شَبِیہ

رک : موزیک رویت (انگ :Mosaic Image) ۔

مَعْکُوس شَبِیہ

(ریاضی) اُلٹی شکل ، نوعیت اور اثر میں متضاد شکل ۔

کاذِب شَبِیہ

(معدنیات) غیر حقیقی ہیئت، شکل یا شے، بلور وغیرہ جس میں ایک معدنی چیز کی شکل و صورت کسی اور معدنی چیز سے مشابہ ہو

موزَیک شَبِیہ

رک : موزیک رویت (انگ :Mosaic Image) ۔

جِنْسِیَت شَبِیہ

صورت میں مشابہت رکھنے والا ؛ رک : ہم شکل ۔

دوش بَدوش شَبِیہ

تقریباً ویسی، اصل سے قریب ترین.

ہَم شَبِیْہ

ہم شکل، ایک جیسا چہرہ

باقی شَبِیْہ

(سائنس) وہ عکس جو کسی چیز کو غور سے دیکھنے کے بعد کچھ دیر کے لیے آنْکھوں میں پھرتا رہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم شَبِیْہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم شَبِیْہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone