تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم سَفَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم سَفَر کے معانیدیکھیے
ہَم سَفَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، صفت، مذکر
- سفر کا ساتھی ، ایک ساتھ سفر کرنے والا
- (مجازاً) شریک حیات، بیوی، زوجہ
شعر
نہ منزلوں کو نہ ہم رہ گزر کو دیکھتے ہیں
عجب سفر ہے کہ بس ہم سفر کو دیکھتے ہیں
گفتگو اچھی لگی ذوق نظر اچھا لگا
مدتوں کے بعد کوئی ہم سفر اچھا لگا
نہ ہم سفر نہ کسی ہم نشیں سے نکلے گا
ہمارے پاؤں کا کانٹا ہمیں سے نکلے گا
English meaning of ham-safar
Persian, Arabic - Noun, Adjective, Masculine
- travelling companion, fellow-traveller
- (Metaphorically) spouse, husband or wife
हम-सफ़र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- एक साथ यात्रा करने वाला, यात्रा का साथी, सहपथी, सहप्रयायी
- ( लाक्षणिक) एक साथ जीवन गुज़ारने वाला, बीवी, पत्नि
ہَم سَفَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم سَفَر)
ہَم سَفَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔