تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم قَدَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم قَدَم کے معانیدیکھیے
ہَم قَدَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ساتھ ساتھ چلنے والا
- ساتھی، رفیق، ہمراہ، ہم سفر
شعر
یہی ہم قدم کی ہیں لغزش یہی زیر و بم کی ہیں لرزشیں
جسے بھولنا نہ ہو وہ ہی یاد رہا نہ ہو کہیں یوں نہ ہو
انہی بے ربط خوابوں سے کوئی تعبیر نکلے گی
انہی الجھی ہوئی راہوں پہ میرا ہم قدم ہو جا
جب رفاقت کا ساماں بہم کر لیا میں نے آخر اسے ہم قدم کر لیا
اب مرے دکھ سہو ہمرہی نے کہا ہم رہی کے لئے ایک تازہ غزل
English meaning of ham-qadam
हम-क़दम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बराबर साथ-साथ क़दम मिलाकर चलने वाला, साथ-साथ चलनेवाले, सहचर
- संगी या साथी
ہَم قَدَم کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم قَدَم)
ہَم قَدَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔