تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم پَہْلُو" کے متعقلہ نتائج

رُوْ پُوْش

منھ چھپائے ہوئے، مخفی، پوشیدہ

رُو پوش رَکْھنا

چُھپانا، غائب کرنا

رُو پوشی

منھ چھپانا، غائب رہنا، بھاگ جانا

دو پُشْت کی

برسوں کی ، پرانی

دو پُشْتَہ کَرْنا

(طباعت) کاغذ کو ایک رُخ سے چھاپ کر دوسرے رُخ سے چھاپنا ، دورُخا بنانا

رُو پُشْت

آگا اور پیچھا

دو پُشْتَہ داب

کاغذ کے دونوں رخوں کی چھپائی

دو پُشْتَہ

دورُخہ، دوطرفہ، دونوں جانب چھپا ہوا (کاغذ)

دو دامی پوش

دودامی پہننے والا ، کڑھا ہوا ریشمیں کپڑا پہننے والا .

دو شالَّہ پوش

دوشالہ اوڑھنے والا ؛ (مجازاً) خوش لباس ، خوش پوشاک ، امیر ، مرفَہ الحال .

چاہ کَن را چاہ دَر پیش

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیر کرتا ہے خود اس نقصان میں مبتلا ہو جاتا ہے

دال پیش دو

چل دو ، چلئ جاؤ ، دفع ہو جاؤ .

پیش مِعْدَہ

غذائی نالی کا وہ حصہ جو معدہ سے پہلے ہوتا ہے.

پیشْ رَو

آگے چلنے والا، وہ شخص جو پہلے گذر گیا ہو، مقدم سابق‏، سالار، قائد (جس کی پیروی کی جائے)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم پَہْلُو کے معانیدیکھیے

ہَم پَہْلُو

ham-pahluuहम-पहलू

اصل: فارسی

وزن : 222

Roman

ہَم پَہْلُو کے اردو معانی

صفت

  • بغل میں بیٹھا ہوا عاشق و معشوق
  • یار، رفیق، شریک حیات، مجاور
  • پہلو میں بیٹھنے والا ، ہم کنار ، بغل گیر
  • زوجین
  • ساتھی ، رفیق ، ساتھ چلنے والا ، ساتھ دینے والا ۔
  • ہم رتبہ ، ہم پلہ
  • ۔۱۔(ف) صفت ۔ پہلو کے برابر پہلو پہ پہلو ساتھی۔ رفیق۔؎

Urdu meaning of ham-pahluu

Roman

  • baGal me.n baiThaa hu.a aashiq-o-maashuuq
  • yaar, rafiiq, shariik-e-hayaat, mujaavir
  • pahluu me.n baiThne vaala, hamkinaar, baGalgiir
  • zojiin
  • saathii, rafiiq, saath chalne vaala, saath dene vaala
  • hamarutbaa, hampallaa
  • ۔۱۔(pha) sifat । pahluu ke baraabar pahluu pe pahluu saathii। rafiiq।

English meaning of ham-pahluu

Adjective

  • equal in dignity or rank, adjoining
  • partner, spouse
  • adjacent, by the same side, paramour, inamorata

हम-पहलू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पहलू में बैठने वाला, प्रेमिका, निकटस्थ
  • पार्श्ववर्ती, साथी, संगी, यार, संलग्न
  • पहलू या बराबर में बैठने वाला; साथी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُوْ پُوْش

منھ چھپائے ہوئے، مخفی، پوشیدہ

رُو پوش رَکْھنا

چُھپانا، غائب کرنا

رُو پوشی

منھ چھپانا، غائب رہنا، بھاگ جانا

دو پُشْت کی

برسوں کی ، پرانی

دو پُشْتَہ کَرْنا

(طباعت) کاغذ کو ایک رُخ سے چھاپ کر دوسرے رُخ سے چھاپنا ، دورُخا بنانا

رُو پُشْت

آگا اور پیچھا

دو پُشْتَہ داب

کاغذ کے دونوں رخوں کی چھپائی

دو پُشْتَہ

دورُخہ، دوطرفہ، دونوں جانب چھپا ہوا (کاغذ)

دو دامی پوش

دودامی پہننے والا ، کڑھا ہوا ریشمیں کپڑا پہننے والا .

دو شالَّہ پوش

دوشالہ اوڑھنے والا ؛ (مجازاً) خوش لباس ، خوش پوشاک ، امیر ، مرفَہ الحال .

چاہ کَن را چاہ دَر پیش

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیر کرتا ہے خود اس نقصان میں مبتلا ہو جاتا ہے

دال پیش دو

چل دو ، چلئ جاؤ ، دفع ہو جاؤ .

پیش مِعْدَہ

غذائی نالی کا وہ حصہ جو معدہ سے پہلے ہوتا ہے.

پیشْ رَو

آگے چلنے والا، وہ شخص جو پہلے گذر گیا ہو، مقدم سابق‏، سالار، قائد (جس کی پیروی کی جائے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم پَہْلُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم پَہْلُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone