تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم نَوائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم نَوائی کے معانیدیکھیے
ہَم نَوائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہم آواز ہونے کی کیفیت، ہم آہنگی
- ہم خیالی، ہم رائے ہونے کی حالت، حمایت، ساتھ
شعر
وہ ہم سفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھی
کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی
English meaning of ham-navaa.ii
Noun, Feminine
- like mindedness
हम-नवाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मतैक्य, राय की एकता, हमख़याली, हिमायत, साथ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم نَوائی)
ہَم نَوائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔