تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم نَوا" کے متعقلہ نتائج

نوع

قسم، جنس، طرح (مختلف اور مشترک خصوصیات کے لحاظ سے)

نوائِز

आवाज़; शोर; कोलाहल

نِوالَہ

نوالہ جو فصیح ہے، کھانے کی کسی چیز کی وہ مقدار جو ایک بار منھ میں رکھیں

نِوالَۂ تَر

وہ چیز جسے آسانی سے کھایا یا ہڑپ کیا جا سکتا ہو ، تر نوالہ ، عمدہ غذا ؛ (مجازاً) اچھی چیز یا اس کا تھوڑا سا حصہ ۔

نِوائے

گرم ؛ نوایا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل

نواس ہونا

رہنا، رہا کش ہونا

نِواہْنا

رک : نباہنا

نِوائے دِن

بخار کا موسم.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم نَوا کے معانیدیکھیے

ہَم نَوا

ham-navaaहम-नवा

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ہَم نَوا کے اردو معانی

صفت

  • ہم آواز نیز ہم خیال، متفق الرَّائے
  • (مجازاً) ساتھی، رفیقِ کار

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of ham-navaa

  • Roman
  • Urdu

  • ham aavaaz niiz hamaKhyaal, muttfiq alraa.e
  • (majaazan) saathii, raphiik-e-kaar

English meaning of ham-navaa

Adjective

  • having same opinion, speaking in unison
  • ( Metaphorically) fellow-songster, friend, companion

हम-नवा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सहमत, एक राय, एक मत, समध्वनि और हम-ख़याल, समर्थक
  • (लाक्षणिक) साथी, मित्र

ہَم نَوا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نوع

قسم، جنس، طرح (مختلف اور مشترک خصوصیات کے لحاظ سے)

نوائِز

आवाज़; शोर; कोलाहल

نِوالَہ

نوالہ جو فصیح ہے، کھانے کی کسی چیز کی وہ مقدار جو ایک بار منھ میں رکھیں

نِوالَۂ تَر

وہ چیز جسے آسانی سے کھایا یا ہڑپ کیا جا سکتا ہو ، تر نوالہ ، عمدہ غذا ؛ (مجازاً) اچھی چیز یا اس کا تھوڑا سا حصہ ۔

نِوائے

گرم ؛ نوایا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل

نواس ہونا

رہنا، رہا کش ہونا

نِواہْنا

رک : نباہنا

نِوائے دِن

بخار کا موسم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم نَوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم نَوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone