تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم نَشِینی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم نَشِینی کے معانیدیکھیے
ہَم نَشِینی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ساتھ بیٹھنا، مصاحبت
- دوستی
شعر
ملا نہ جب کوئی محفل میں ہم نشینی کو
میں اک خیال کے پہلو میں جا کے بیٹھ گیا
غضب وہ چنچل کی شوخ بینی پھر اس پہ نتھنوں کی نکتہ چینی
پھر اس پہ نتھ کی وہ ہم نشینی پھر اس پہ موتی پھڑک رہا ہے
ہم نشینی پہ فخر کر ناداں
صحبت آدمی میں گزری ہے
English meaning of ham-nashiinii
Noun, Feminine
- bearing (someone's) company
- companionship
हम-नशीनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- साथ बैठना-उठना, दोस्ती, साथ रहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم نَشِینی)
ہَم نَشِینی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔