تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم نَشِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم نَشِیں کے معانیدیکھیے
ہَم نَشِیں کے اردو معانی
صفت
- ۔(ف)صفت۔ مصاعب پاس کا بیٹھنے اٹھنے والا۔ ہم صحبت۔
- ہم نشیں؛ ساتھ بیٹھنے والا، مصاحب؛ دوست، ہم صحبت، ہم خیال
شعر
بتاؤں کیا تجھے اے ہم نشیں کس سے محبت ہے
میں جس دنیا میں رہتا ہوں وہ اس دنیا کی عورت ہے
مرا حال پوچھ کے ہم نشیں مرے سوز دل کو ہوا نہ دے
بس یہی دعا میں کروں ہوں اب کہ یہ غم کسی کو خدا نہ دے
نہ ہم سفر نہ کسی ہم نشیں سے نکلے گا
ہمارے پاؤں کا کانٹا ہمیں سے نکلے گا
English meaning of ham-nashii.n
Adjective
- Sitting, or conversing, with (another), one who sits or converses with (another), a companion, a playmate (syn.ham-joli )
हम-नशीं के हिंदी अर्थ
विशेषण
- साथ बैठनेवाला, मित्र, सभासद, मुसाहिब
ہَم نَشِیں کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم نَشِیں)
ہَم نَشِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔