تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَمْ خَیال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمْ خَیال کے معانیدیکھیے
ہَمْ خَیال کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ایک رائے رکھنے والے، متفقہ رائے رکھنے والے، ایک فکر یا ایک ارادہ رکھنے والے، متفق
- ایک عقیدہ کے پیروکار
شعر
اب کے سفر میں درد کے پہلو عجیب ہیں
جو لوگ ہم خیال نہ تھے ہم سفر ہوئے
تو نہیں تو ترا خیال سہی
کوئی تو ہم خیال ہے میرا
English meaning of ham-KHayaal
Persian, Arabic - Adjective
- like-minded, having same opinion
हम-ख़याल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- समान विचारों वाले, एकमत, सहमत, एक रायवाले
- एक धर्म-विश्वासवाले
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَمْ خَیال)
ہَمْ خَیال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔