تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم کَلامی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم کَلامی کے معانیدیکھیے
ہَم کَلامی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ایک دوسرے سے بات کرنے کی حالت، باہم گفتگو، بات چیت
شعر
گھڑی کی ٹک ٹک دلوں کی دھک دھک سے بات کرتی اگر تنفس مخل نہ ہوتا
تو ایسی شدت کی گو مگو میں جو ہم کلامی کی خامشی ہے وہ شاعری ہے
رات دن پھر ان سے کر تو ہم کلامی گفتگو
اینٹ کا اک دل بنا دیوار کو تصویر کر
ہم کلامی بھی مٹاتی نہیں دوری کی خلیج
بیچ سے ٹوٹ گیا درد کا رشتہ جیسے
English meaning of ham-kalaamii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- conversation, dialogue, mutual discourse
हम-कलामी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आपस की बातचीत, दो व्यक्तियों का परस्पर वार्तालाप
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم کَلامی)
ہَم کَلامی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔