تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم آہَنگ" کے متعقلہ نتائج

غُرُور

گھمنڈ، تکبّر، نخوت، فخر

غروری

غرور

غُرُور آنا

تکبّر ہو جانا ، گھمنڈ ہو جانا .

غرور زہد

غُرُور شِکَن

تکبّر مٹانے والا ، گھمنڈ ختم کرنے والا .

غُرُور ٹُوٹْنا

گمانِ باطل یا گھمنڈ ختم ہونا

غُرُور توڑنا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور ڈھانا

نخوت ختم کر دینا، تکبّر مِٹا دینا

غُرُورِ حُسْن

خودنمائی، خود فریفتگی، خود پسندی

غُرُور نِکالنا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور ٹُوٹْ جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور ڈھے جانا

گھمنڈ ختم ہو جانا ؛ تکّبر مٹ جانا .

غُرُور مِٹْ جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور توڑ دینا

تکبُّر زائل کر دینا، گھمنڈ ختم کر دینا

غُرُور ڈھا دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور نِکَل جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور مِٹا دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور نِکال دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور کا سَر نِیچا

مغرور انسان ذلیل ہو کر رہتا ہے

غُرُورِ حُسْن و جَمال

خوبصورتی کا گھمنڈ

غُرُور کو دِل میں جَگَہ نَہ دینا

تکبر نہ کرنا

شِکَسْتَہ غُرُوْر

نَشَّہ غُرُور

مراد : غرور ، گھمنڈ ۔

پُر غُرُور

مغرور، متکبر، گھمنڈی، فخر سے بھرا ہوا

مَتاع غُرُور

تکبر کی جگہ، غرور کا سامان، دنیا، جہاں

دارُ الْغُرُور

فریب اور دھوکے کی جگہ ؛ (مجازاً) دُنیا .

سَر میں غُرُور ہونا

متکبر ہونا، مغرور ہونا

مَسْتِ شَرابِ غُرُور

مغرور ، متکبر ، جلد باز ؛ تند ، تیز

مُول نَہ وا سُوں بھائے کَرو جو نَر کَرے غُرُور، جو نَر سائِیں سے ڈَرے وا سے ڈَرو ضَرُور

مغرور سے بالکل نہ ڈرو مگر جو خدا سے ڈرے اس سے ضرور ڈرو

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم آہَنگ کے معانیدیکھیے

ہَم آہَنگ

ham-aaha.ngहम-आहंग

اصل: فارسی

وزن : 222

ہَم آہَنگ کے اردو معانی

صفت

  • ایک ساتھ، یکجا، باہم مربوط
  • متحد
  • (صوتیات) آوازوں کا ایک سلسلہ جس میں سے ہر ایک آواز کا تعدد کسی بنیادی تعدد کا تکمیلی مضاعف ہوتا ہے، بنیادی سر سے نسبت رکھنے والا سر یا راگ
  • ہم آواز گانے والے جن کی ایک جیسی آواز یا سر ہو
  • ساتھی، رفیق، ہم رائے، متفق الرائے، ہم نوا، ایک ہی رائے رکھنے والے، ایک جیسے خیالات رکھنے والے
  • ایک دوسرے سے ملتی ہوئی چیز

شعر

English meaning of ham-aaha.ng

Adjective

  • harmonious, concordant, of the same tone or voice, agreeing, compatible, in accord or tune, of the same mind or inclination

हम-आहंग के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक साथ, यकजा, परस्पर, गुथा हुआ
  • संयुक्त, मुत्तहिद
  • (स्वर विज्ञान) ध्वनियों की एक श्रंखला जिसमें से प्रत्येक ध्वनि की आवृत्ति किसी मूलभूत आवृत्ति का पूरक होता है, आधारभूत सुर से संबंध रखने वाला सुर या राग
  • हम-आवाज़ गाने वाला जिनकी एक जैसी आवाज़ या सुर हो
  • साथी, सहयोगी, सहकर्मी, समान विचार वाले, समर्थक, एक जैसी राय रखने वाले, एक जैसे ख़यालात रखने वाले
  • समान वस्तु, एक दूसरे से मिलती हुई चीज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم آہَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم آہَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone