تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْوائی دِیوانَہ ہوگا تو ہِر پِھر کَر لَڈُّو اَپْنوں ہی کو مارے گا" کے متعقلہ نتائج

حَلْوائی

حلوا فروش، مٹھائی بنانے اور بیچنے والا

حَلْوائی گَری

حلوائی کا کام یا پیشہ ، مٹھائیاں بنانے کا کام یا ہنر

حَلْوائی کی دُکان نانا جی کی فاتِحَہ

غیر کے مال کے بے دریغ خرچ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، اپنی گرہ سے کچھ نہ نکالے مگر دوسرے کے مال کو پڑھ پڑھ کر صرف کرے

حَلْوائی کی دُکان دادا جی کی فاتِحَہ

غیر کے مال کے بے دریغ خرچ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، اپنی گرہ سے کچھ نہ نکالے مگر دوسرے کے مال کو پڑھ پڑھ کر صرف کرے

حَلْوائی دِیوانَہ ہوگا تو ہِر پِھر کَر لَڈُّو اَپْنوں ہی کو مارے گا

ہر صورت میں اپنوں کو فائدہ پہنچانے والے کے متعلق کہتے ہیں

حَلْوائی دِیوانَہ ہوگا تو ہِر پِھر کَر لَڈُّو اَپْنوں ہی کو دے گا

ہر صورت میں اپنوں کو فائدہ پہنچانے والے کے متعلق کہتے ہیں

حَلْوائی کے جائی سووے ساتھ قَصائی

خاندانی آدمی ذلیل اور بے عزتی کا کام کرے تو کہتے ہیں

جَب لگی چاٹ تو سُوجھی حَلْوائی کی ہاٹ

جب حرام کے لقمہ کا مزا پڑ جاتا ہے تو اس کی عادت ہو جلتی ہے

چاٹ لَگی تو حَلْوائی کی دُوکان کی سُوجھی

کسی کو مٹھائی کا چسکا پڑ جائے تو کہتے ہیں، کسی غرض سے کسی کے پاس جانا یا رجوع کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْوائی دِیوانَہ ہوگا تو ہِر پِھر کَر لَڈُّو اَپْنوں ہی کو مارے گا کے معانیدیکھیے

حَلْوائی دِیوانَہ ہوگا تو ہِر پِھر کَر لَڈُّو اَپْنوں ہی کو مارے گا

halvaa.ii diivaana hogaa to hir phir kar laDDuu apno.n hii ko maaregaaहलवाई दीवाना होगा तो हिर फिर कर लड्डू अपनों ही को मारेगा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

حَلْوائی دِیوانَہ ہوگا تو ہِر پِھر کَر لَڈُّو اَپْنوں ہی کو مارے گا کے اردو معانی

  • ہر صورت میں اپنوں کو فائدہ پہنچانے والے کے متعلق کہتے ہیں

Urdu meaning of halvaa.ii diivaana hogaa to hir phir kar laDDuu apno.n hii ko maaregaa

  • Roman
  • Urdu

  • har suurat me.n apno.n ko faaydaa pahunchaane vaale ke mutaalliq kahte hai.n

हलवाई दीवाना होगा तो हिर फिर कर लड्डू अपनों ही को मारेगा के हिंदी अर्थ

  • हर सूरत में अपनों को फ़ायदा पहुंचाने वाले के मुताल्लिक़ कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلْوائی

حلوا فروش، مٹھائی بنانے اور بیچنے والا

حَلْوائی گَری

حلوائی کا کام یا پیشہ ، مٹھائیاں بنانے کا کام یا ہنر

حَلْوائی کی دُکان نانا جی کی فاتِحَہ

غیر کے مال کے بے دریغ خرچ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، اپنی گرہ سے کچھ نہ نکالے مگر دوسرے کے مال کو پڑھ پڑھ کر صرف کرے

حَلْوائی کی دُکان دادا جی کی فاتِحَہ

غیر کے مال کے بے دریغ خرچ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، اپنی گرہ سے کچھ نہ نکالے مگر دوسرے کے مال کو پڑھ پڑھ کر صرف کرے

حَلْوائی دِیوانَہ ہوگا تو ہِر پِھر کَر لَڈُّو اَپْنوں ہی کو مارے گا

ہر صورت میں اپنوں کو فائدہ پہنچانے والے کے متعلق کہتے ہیں

حَلْوائی دِیوانَہ ہوگا تو ہِر پِھر کَر لَڈُّو اَپْنوں ہی کو دے گا

ہر صورت میں اپنوں کو فائدہ پہنچانے والے کے متعلق کہتے ہیں

حَلْوائی کے جائی سووے ساتھ قَصائی

خاندانی آدمی ذلیل اور بے عزتی کا کام کرے تو کہتے ہیں

جَب لگی چاٹ تو سُوجھی حَلْوائی کی ہاٹ

جب حرام کے لقمہ کا مزا پڑ جاتا ہے تو اس کی عادت ہو جلتی ہے

چاٹ لَگی تو حَلْوائی کی دُوکان کی سُوجھی

کسی کو مٹھائی کا چسکا پڑ جائے تو کہتے ہیں، کسی غرض سے کسی کے پاس جانا یا رجوع کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْوائی دِیوانَہ ہوگا تو ہِر پِھر کَر لَڈُّو اَپْنوں ہی کو مارے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْوائی دِیوانَہ ہوگا تو ہِر پِھر کَر لَڈُّو اَپْنوں ہی کو مارے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone