تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَلْقَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْقَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: حَلْقَہ
حَلْقَہ کَرْنا کے اردو معانی
- گھیرانا، گھیرا ڈالنا، حلقہ باندھنا
- دائرہ بنانا
- مجلس آراستہ کرنا، ذکر و وظائف کی نشست کرنا
- (نماز) قاعدہ میں شہادتین کے وقت چھنگی اور اس کے پاس کی انگلی کو ہتھیلی سے لگانا اور بیچ کی انگلی کو انگوٹھے کے سرے سے ملانا (یوں دائرے کی شکل بنتی ہے)
हल्क़ा करना के हिंदी अर्थ
- घेराना, घेरा डालना, हलक़ा बाँधना
- गोला बनाना, दायरा बनाना
- सभा लगाना, मजलिस आरास्ता करना, ईश्वर की वंदना के लिए बैठना
- (नमाज़) कादा (नमाज़ में बैठने का आशन) में शहादतैन (नमाज़ में उँगली उठाने का आसन) के समय कनिष्ठ और उसके पास की उँगली को हथेली से लगाना और बीच की उँगली को अंगूठे के सिरे से मिलाना (यूँ गोले का रूप बनती है)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَلْقَہ کَرْنا)
حَلْقَہ کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔