تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَلْقَۂ چَشْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْقَۂ چَشْم کے معانیدیکھیے
حَلْقَۂ چَشْم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- آنکھوں کا گھیرا، آنکھوں کے آس پاس سیاہ یا گہرے رنگ کا گھیرا
- وہ حلقہ جو آنکھ کے گرد پڑ جائے
- چہرے میں ہڈی کا وہ ڈھانچہ جس میں آنکھ ہے، خانۂ چشم
English meaning of halqa-e-chashm
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- eye board
- circle of eyes, eye socket, dark circle around eyes
हल्क़ा-ए-चश्म के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- आंखों का घेरा,आँखों के आस-पास काला या गहरे रंग का घेरा
- वह घेरा जो आँख के किनारे पड़ जाए
- आँख का घेरा, नेत्र-मंडल, नेत्र-गोलक, चेहरे में हड्डी का वो ढांचा जिस में आँख है, ख़ाना-ए-चश्म
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَلْقَۂ چَشْم)
حَلْقَۂ چَشْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔