تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَلْقَۂ آغوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْقَۂ آغوش کے معانیدیکھیے
حَلْقَۂ آغوش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بان٘ہوں کا گھیرا، گود
شعر
جب ہم بغل وہ سرو قبا پوش ہو گیا
قمری کا طوق حلقۂ آغوش ہو گیا
بے لطفیوں سے تم جو ملے میں نے جان دی
پھانسی گلے میں حلقۂ آغوش ہو گیا
English meaning of halqa-e-aaGosh
Noun, Masculine
- the circle of embrace
हल्क़ा-ए-आग़ोश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हाथों से बनाया हुआ आलिंगन के लिए घेरा, भुज-बंधन, बाँहों का घेरा, गोद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَلْقَۂ آغوش)
حَلْقَۂ آغوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔