تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْقَہ بانْدْھنا" کے متعقلہ نتائج

حَجْم

جسامت، جُثّہ

حَجْمی

حجم سے منسوب یا متعلق، حجم کا

حَجْماََ

حجم کے مطابق، جسامت ک لحاظ سے

حَجْم پَیما

حجم ناپنے کا آلہ

حَجْم نِگار

(طب) عضو میں تغیّرات حجم کی پیمائش کرنے والا آلہ جس کے ذریعے عروق کے انقباض یا انبساط کی تخمین کی جاتی ہے، انگ Plethysmograph کا ترجمہ.

حَجْمی اِسْتِعْداد

حجم نمائی یا حجم برادری کی صلاحیت، وہ صلاحیت جس کا تعلق حجم سے ہو

حَجْم نِگاری

حجم نگار کا کام یا عمل

حَجْم بَڑھانا

(کسی داستان یا قصے کو) طول دینا، ضخامت زیادہ کرنا

حَجْم پَیْمائی صُراحی

گیس وغیرہ کا حجم ناپنے کا ظرف نُما آلہ

حَجْمی مِقْیاس

(طبیعیات) حجم کی پیمائش یا تخمینہ، حجم ناپنے کا ذریعہ یا پیمانہ

حَجْمِ ضَخِیْم

بہت زیادہ جسامت یا موٹائی

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

آلَۂِ حَجْم

(طب) کسی عضوسے ریاح بارد تحلیل کر نے کے لئے رکھتے ہیں، آلہؑ حجامت

مُسْتَقِل حَجْم کا گَیْس تَھرْما مِیٹَر

(طبیعیات) وہ گیس تھرمامیٹر جس میں گیس کا حجم برقرار رہتا ہے اور مطلق حرارت کے ساتھ اس کا دباؤ گھٹتا بڑھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْقَہ بانْدْھنا کے معانیدیکھیے

حَلْقَہ بانْدْھنا

halqa baa.ndhnaaहल्क़ा बाँधना

محاورہ

مادہ: حَلْقَہ

حَلْقَہ بانْدْھنا کے اردو معانی

  • چاروں طرف سے گھیر لینا، گھیرا ڈالنا، دائرہ بنانا (کسی چیز کے گرد)، دائرے کی شکل میں نشست جمانا
  • قطار بنانا، صف بنانا (دائرے کی شکل میں)، اکھٹے ہونا، جمع ہونا، غول بنانا

English meaning of halqa baa.ndhnaa

  • to form a circle (round), surround

हल्क़ा बाँधना के हिंदी अर्थ

  • चारों ओर से घेर लेना, घेरा डालना, घेर बनाना (किसी चीज़ के चारों ओर), वृत्त के रूप में बैठना
  • लाइन बनाना, पंक्ति बनाना (वृत्त के रूप में), इकट्ठे होना, जमा होना, दल बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْقَہ بانْدْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْقَہ بانْدْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone