تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَلْقَہ بَگوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْقَہ بَگوش کے معانیدیکھیے
حَلْقَہ بَگوش کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وہ جس کے کان میں غلامی کا حلقہ ہو، زرخرید غلام، غلام، مطیع، فرماں بردار
- شاگرد، مرید
- فریفتہ، عاشق، دل دادہ
- (تصوّف) صاحب استعداد جو کلام الہیٰ کے قبول کرنے کی استعداد رکھتا ہو
- وہ جس کے کان میں حلقہ یا بالی ہو
شعر
کیوں نہ ہوں حلقہ بگوش آ کر حسینان بہشت
حوروں کے کانوں کی بالی ہیں تمہاری چوڑیاں
وقت پڑتے ہی ہوئے روپوش سب حلقہ بگوش
اک یہی خوبی تو ہے اس دور کے انسان میں
دست نازک نے زمانے کو کیا حلقہ بگوش
کیا کھلے بندوں نظر آئیں تمہاری چوڑیاں
English meaning of halqa-ba-gosh
Persian, Arabic - Adjective
- devoted friend slave, the one whose ear has the earring of slavery, adopt, faithful slave or servant, disciple, follower
हल्क़ा-ब-गोश के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसके कान में दासता का कुंडल पड़ा हो, दास, भक्त, श्रद्धालु, अनुयायी, बहुत अधिक श्रद्धा रखने वाला, शागिर्द, मुरीद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَلْقَہ بَگوش)
حَلْقَہ بَگوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔