تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْق" کے متعقلہ نتائج

بَسْطی

بسط (رک) سے منسوب.

بَسْتی

آبادی، آباد جگہ (گاؤں، قصبہ، شہر)

بَسْتی بَسْنا

بَستی اُجَڑنا

بَسْتی کَرْنا

قیام کرنا، ٹھہرنا، پڑاو ڈالنا

ہَنستی بَستی

شاد و آباد، پر رونق، چہل پہل والی

فَوجی بَسْتی

ایسا علاقہ جس میں فوجی رہتے ہوں ، فوجی چوکی ، چھاؤنی ، بستی جس میں فوجی سپاہی آباد ہوں .

سَرْ بَسْتی

ہر جگہ موجود ؛ مراد : خدا تعالیٰ.

بَن بَسْتی

اس زمین کا محصول جو جن٘گل کاٹ کر قابل کاشت بنائی جائے

نَنْگوں کی بَستی

رک : ننگوں کا شہر

جنگل میں منگل، بستی میں کڑاکا

جنگل میں ذائقہ دار پکوان اور آبادی میں فاقہ، جب کوئی خلافِ امید اور بے محل بات ہوتی ہے تو کہتے ہیں

نَئِی بَستی اور اَرَنڈی کا پُھلیل

نالائقوں کو نکمی چیز ہی پسند ہوتی ہے ؛ جیسی روح ویسے فرشتے

جنگل میں کھیتی نہیں، بستی میں نہیں گَھر

کہیں کچھ نہ ہونا، بالکل کنگال ہے

سَدا کے اُجْڑے ، نام بَسْتی رام

ناموزوں نام ، نام اچھا حالات خراب.

چار گھَر کی بَسْتی

چھوٹا سا گان٘و بہت چھوٹی آبادی .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْق کے معانیدیکھیے

حَلْق

halqहल्क़

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: حَلَقَ

حَلْق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مقام جو دہن نرخرہ اور مری کے درمیان ہے، گلا (منھ کے اندر کا وہ حصہ جس سے گزر کر غذا معدے تک پہنچتی ہے اور جو سانس کا بھی راستہ ہے)، جو کچھ حلق میں ہلگ گیا اس کا علاج پانی سے کرے
  • گردن، گلا (وہ حصہ جو چہرے اور بدن کو ملائے)
  • (مجازاً) منھ، زبان جوں شیشہ حلق لگن پیٹ میں شراب بھرتا، ولے بدمستی نہیں کرتا
  • سر مںڈانے کا عمل (خصوصاً عمرہ اور حج کے موقع پر)، چھیلنا، صاف کرنا
  • پانچ چھ جھگیوں کا ایک گروہ جس میں ایک خاندان ہوتا ہے ایسی جھگیوں کے پانچ چھ گروہ ایک بڑے خاندان کی شکل اختیار کر لیتے ہیں، انہیں حلق کہتے ہیں
  • ایک روئیدگی جس کی بیل انگور کی بیل کی طرح اور انگور ہی کی طرح شاخیں اور پتے بھی ہوتے ہیں خوشہ جنگلی انگور کی طرح آتا ہے ابتدا میں دانہ سرک ہوتا ہے پھر سیاہ پڑ جاتا ہے
  • پانچ چھ جھگیوں کا ایک گروہ جس میں ایک خاندان ہوتا ہے ایسے جھگیوں کے پانچ چھ گروہ ایک بڑے خاندان کی شکل اختیار کر لیتے ہیں، انہیں حلق کہتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہلک

تباہی، پربادی، قتل، خون

شعر

English meaning of halq

Noun, Masculine

  • throat, gullet
  • the wind pipe
  • the fauces

हल्क़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जगह जो सांस की नली और मुरी के मध्य है, गला (मुँह के अन्दर का वह भाग जिससे गुज़र कर खाना मेदे तक पहुँचता है और जो सांस का भी रास्ता है), जो कुछ हल्क़ अथवा कंठ में हिलग गया उसका इलाज पानी से करे
  • गर्दन, गला (वह भाग जो चेहरे और शरीर को मिलाए)
  • (लाक्षणिक) मुँह, ज़बान जूँ शीशा हल्क़ लगन पेट में शराब भरता, वले मद-मस्ती नहीं करता
  • सर मुंडाने का कार्य (विशेषतः उमरा और हज के अवसर पर), छीलना, साफ़ करना
  • एक वनस्पति अथवा पौधा जिसकी बेल अंगूर की बेल की तरह और अंगूर ही की तरह शाखाएँ और पत्ते भी होते हैं, बाली जंगली अंगूर की तरह आती है, आरंभ में दाना सुर्ख़ अर्थात गहरा लाल होता है फिर काला पड़ जाता है
  • पाँच छः झुग्गियों का एक समूह जिसमें एक ख़ानदान या परिवार होता है ऐसी झुग्गियों के पाँच छः समूह एक बड़े ख़ानदान की आकार प्राप्त कर लेते हैं, उन्हें हल्क़ कहते हैं

حَلْق کے مترادفات

حَلْق کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone