تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْق بُرِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

بُرِیَدہ

جو کاٹا گیا ہو، کاٹا ہوا، کٹا ہوا

بریدہ سر

جس کا سر قلم کیا گیا ہو

بریدہ دست

جس کے ہاتھ کٹے ہوں، جس کے ہاتھوں میں زخم ہوں، مجازاً: محنت کش، محنتی، کوشش کرنے والا

بُرِیدَہ گوش

بُرِیدَہ مُو

جس کے بال کٹے ہوں

بُرِیدَہ پا

جس کے پاؤں کٹے ہوں

بُرِیدَہ شاخ

جس کی شاخیں کاٹ دی گئی ہوں

بُرِیدَہ بِینی

دست بریدہ

پھٹے ہوئے ہاتھ، زخمی ہاتھ، مجازا: محنت کرنے والا، کوشش کرنے والا

سَر بُرِیدَہ

(باضافت) جسم سے الگ کیا ہوا سر، وہ سر، جو بدن سے کاٹ لیا گیا ہو

گیسُو بُرِیدَہ

(مجازاً) بے حیا، بے شرم (خصوصا عورت)، فاحشہ

دست بریدہ

کٹا ہوا ہاتھ، جسم سے الگ کیا ہوا ہاتھ

پیش بُرِیدَہ

زنخا ، ہیجڑا ، جس کا عضو تناسل کاٹ دیا گیا ہو .

گوش بُرِیدَہ

کان کٹا ہوا ، کن کٹا بُوچا

ناف بُرِیدَہ

(قبالت) وہ (بچہ) جس کی ناف کاٹ دی گئی ہو ۔

زُبان بُریِدَہ

چُپ ، خاموش.

شاخِ بُرِیدَہ

کٹی ہوئی ٹہنی

حَلْق بُرِیدَہ

وہ جس کا گلا کٹا ہوا ہو

زُبانِ بُرِیدَہ

کٹی ہوئی زبان، خاموش زبان

خَطِّ بُرِیدَہ

قینّچی سے حُروف کاٹ کر کسی دوسرے کاغذ یا کپڑے پر لگانا ؛ حُرف میں تسلسل نہ ہونا ، عبارت دوسرے صفحہ پر درج ہونا

پَر بُریدَہ

جس کے پر کاٹ دیے گئے ہوں، پر کٹا، کٹے ہوئے پروں کا، مراد: بے سہارا، مجبور

گُلُو بُرِیدَہ

گلا یا گَردن کٹا ہوا

دُم بُریدہ

وہ جس کی پون٘چھ کٹی ہوئی ہو، دُم کٹا، ناقص

راہِ بُرِیدَہ

بِینِیِ بُرِیدَہ

سَر بُرِیدَہ بانْگ نَمی دَہَد

کٹے ہوئے سر سے آواز نہیں نکلتی، مار ڈالنا ہی بہتر ہے

مُرْغ سَر بُرِیدَہ بانْگ نَمی دَہَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) سر کٹا مرغ بانگ نہیں دیتا ، دشمن کو قتل کرنا ہی بہتر ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْق بُرِیدَہ کے معانیدیکھیے

حَلْق بُرِیدَہ

halq-e-buriidaहल्क़-ए-बुरीदा

اصل: فارسی

وزن : 22122

حَلْق بُرِیدَہ کے اردو معانی

صفت

  • وہ جس کا گلا کٹا ہوا ہو

شعر

English meaning of halq-e-buriida

Adjective

  • throat cut or amputated

हल्क़-ए-बुरीदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वो जिस का गला कटा हुआ हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْق بُرِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْق بُرِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone