تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلّاج" کے متعقلہ نتائج

حَلّاج

روئی دُھننے کے پیشے سے تعلق رکھنے والا، دُھنیا، ندّاف، بنجارا

حَلّاجی

روئی دھننے کا کام یا پیشے، بنولے سے روئی کو الگ کرنے کا کام یا پیشہ

ہَلِیلَج

ہڑ ، بہیڑہ

حَلال جانَوَر

वह पशु पक्षी जिनका मांस खाने की इस्लाम ने अनुमति दी है 

حَلال زادی

جائز لڑکی یا بیٹی

حَلال زادَہ

مرد اور عورت کے ایک دوسرے کے ساتھ نکاح کے بعد جو اولاد ہو، وہ بَچَہ جو نکاح سے پیدا ہوا ہو، جائز اولاد، شریف، دیانت دار

حَلال زادَگی

جائز پیدائش، شرافت، دیانت داری

ہَلِیلَجی

بیضاوی ، ترخیمی ، ہلیلج کی طرح کی ، ہڑ کی صورت کی ۔

hallelujah

رک: ALLELUIA جس کا یہ متبادل ہے، سبحان اللہ!

ہَلیلَہِ زَرْد

نیم پختہ متوسط زرد رنگ کی ہڑ جس میں گٹھلی پڑی ہوتی ہے ، وہ ہڑ جو زرد رنگ کی ہوتی ہے ، ہڑ زرد ۔

ہَلیلَہِ جات

مختلف اقسام کی ہڑوں کا مجموعہ ۔

ہِلالی جِھیل

(جغرافیہ) نصف دائرے کی شکل کی جھیل ؛ محراب نما تالاب ؛ دریا کے کنڈل نما موڑ پر بن جانے والی جھیل ۔

ہِلالِ جُرأت

فوج میں نمایاں کارگزاری پر حکومت پاکستان کی طرف سے دیا جانے والا ایک اعلیٰ اعزاز

حُلَّۂ جَنَّت

رک : حُلّۂ بہشت .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلّاج کے معانیدیکھیے

حَلّاج

hallaajहल्लाज

اصل: عربی

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

حَلّاج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روئی دُھننے کے پیشے سے تعلق رکھنے والا، دُھنیا، ندّاف، بنجارا
  • لقب حسین بن منصور کا (ایک مشہور صوفی جنہوں نے انا الحق کا دعویٰ کیا اور ان کو سولی پر چڑھایا گیا)

شعر

Urdu meaning of hallaaj

  • Roman
  • Urdu

  • ravii dhunne ke peshe se taalluq rakhne vaala, dhunya, nadaaph, banjaara
  • laqab husain bin mansuur ka (ek mashhuur suufii jinho.n ne anaa-u.ul-haq ka daavaa kiya aur un ko suulii par cha.Dhaayaa gayaa

English meaning of hallaaj

Noun, Masculine

  • comber or carder of cotton, one who gins cotton
  • appellation of Hussain Bin Mansur, a mystic executed for apparent heresy

हल्लाज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रुई धुननेवाला, रूई बेचने वाला, धुनिया
  • (एक प्रसिद्ध सूफ़ी जिन्होंने (अनल-हक़) का दावा किया और उनको सूली पर चढ़ाया गया) उनकी उपाधि

حَلّاج کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلّاج

روئی دُھننے کے پیشے سے تعلق رکھنے والا، دُھنیا، ندّاف، بنجارا

حَلّاجی

روئی دھننے کا کام یا پیشے، بنولے سے روئی کو الگ کرنے کا کام یا پیشہ

ہَلِیلَج

ہڑ ، بہیڑہ

حَلال جانَوَر

वह पशु पक्षी जिनका मांस खाने की इस्लाम ने अनुमति दी है 

حَلال زادی

جائز لڑکی یا بیٹی

حَلال زادَہ

مرد اور عورت کے ایک دوسرے کے ساتھ نکاح کے بعد جو اولاد ہو، وہ بَچَہ جو نکاح سے پیدا ہوا ہو، جائز اولاد، شریف، دیانت دار

حَلال زادَگی

جائز پیدائش، شرافت، دیانت داری

ہَلِیلَجی

بیضاوی ، ترخیمی ، ہلیلج کی طرح کی ، ہڑ کی صورت کی ۔

hallelujah

رک: ALLELUIA جس کا یہ متبادل ہے، سبحان اللہ!

ہَلیلَہِ زَرْد

نیم پختہ متوسط زرد رنگ کی ہڑ جس میں گٹھلی پڑی ہوتی ہے ، وہ ہڑ جو زرد رنگ کی ہوتی ہے ، ہڑ زرد ۔

ہَلیلَہِ جات

مختلف اقسام کی ہڑوں کا مجموعہ ۔

ہِلالی جِھیل

(جغرافیہ) نصف دائرے کی شکل کی جھیل ؛ محراب نما تالاب ؛ دریا کے کنڈل نما موڑ پر بن جانے والی جھیل ۔

ہِلالِ جُرأت

فوج میں نمایاں کارگزاری پر حکومت پاکستان کی طرف سے دیا جانے والا ایک اعلیٰ اعزاز

حُلَّۂ جَنَّت

رک : حُلّۂ بہشت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلّاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلّاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone