تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَلّ و عَقْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَلّ و عَقْد کے معانیدیکھیے
حَلّ و عَقْد کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- تجزیہ و تحلیل
- کھولنے اور باندھنے کا عمل، عزل و نصب
- دیکھ بھال
- اختیار، اقتدار (بیشتر صاحب، اہل ارباب، جیسے الفاظ کے ساتھ آتا ہے)
- انتظام، نظم و نسق
English meaning of hall-o-'aqd
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- control authority management
- administration
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَلّ و عَقْد)
حَلّ و عَقْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔