تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْکا رَنْگ" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْکا رَنْگ کے معانیدیکھیے

ہَلْکا رَنْگ

halkaa-ra.ngहलका-रंग

وزن : 222

ہَلْکا رَنْگ کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • پھیکا رنگ ، کم گہرا رنگ جس میں تیزی نہ ہو (شوخ رنگ کا نقیض) ۔ ا
  • ۔ کپڑے وغیرہ کا وہ رنگ جو شوخ نہ ہو ۔

English meaning of halkaa-ra.ng

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • light color, the color of clothes etc. that is not bright

हलका-रंग के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • फीका रंग, कपड़े आदि का वो रंग जो चोखा न हो, कम गहरा रंग जिसमें तेज़ी न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْکا رَنْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْکا رَنْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone