تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْکا پُھلْکا" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْکا پُھلْکا کے معانیدیکھیے

ہَلْکا پُھلْکا

halkaa-phulkaaहलका-फुलका

اصل: سنسکرت

وزن : 2222

موضوعات: موسیقی

ہَلْکا پُھلْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتلا پھلکا
  • بہت ہلکا ، کم وزن ، نہایت سُبک ۔
  • ۔ صفت۔ مذکر ۔مونث کے لئے ہلکی پھلکی۔ نازک ۔لاغر۔ کمزور۔ بہت ہلکا۔ بہت نازک۔؎
  • نہایت زود ہضم ، سریع الہضم ، جس میں گرانی نہ ہو ، جس سے معدے پر کوئی بوجھ نہ ہو
  • بہت نازک ، کمزور ، لاغر ، بہت دبلا پتلا ۔
  • لطافت رکھنے والا ، بہت لطیف ، نازک (احساس ، خیال وغیرہ) ۔
  • آسانی سے برداشت ہونے یا گزرنے والا (موسم ، زمانہ وغیرہ) ۔
  • آرام دہ ، پرسکون ، تازہ دم
  • جو پیچیدہ نہ ہو ، جس میں فکری گہرائی نہ ہو ، آسانی سے سمجھ میں آنے والا ، تفریحی (ادب وغیرہ) ۔
  • آسانی سے کیا جانے والا ، جس میں زیادہ طاقت یا فہم کی ضرورت نہ ہو (کوئی کام)
  • بہت آہستہ ، نرم رفتار
  • بے غم ، بے فکر ، نشچنت ۔
  • جس کی تعمیر میں پیچیدگی یا گراں باری نہ ہو۔
  • (موسیقی) جو آسانی سے گایا جا سکے ، عام پسند کا ، سادہ (گیت ، سنگیت وغیرہ) ۔

English meaning of halkaa-phulkaa

Noun, Masculine

Adjective

हलका-फुलका के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नाज़ुक; कमज़ोर
  • कम भार वाला; बहुत हलका।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْکا پُھلْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْکا پُھلْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone