تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْکا پَن" کے متعقلہ نتائج

فَضِیلَت

بزرگی، بڑائی، بڑا درجہ

فَضِیلَت مَآب

نہایت بزرگی والا ، اعلیٰ مرتبے کا ، صاحبِ فضل .

فَضِیلَت کا وَقْت

وہ وقت جس میں کسی عبادت کا ادا کرنا افضل ہو.

فَضِیلَت کی پَگْڑی

دستار فضیلت

فَضِیلَت مَآبی

بڑا بزرگ یا عالم و فاضل ہونا.

فَضِیلَت ہونا

سبقت ہونا، برتری ہونا، فوقیت ہونا

فَضِیلَت کی پَگْڑی باندْھنا

فضیلت حاصل کرنا ، عالم ہونا ، فاضل ہونا ، فاضل ہونے کا تغمہ یا سند حاصل کرنا

فَضِیلَت رَکھنا

be superior (to), excel, surpass, be preferable (to)

فَضِیلَت کا تَمْغَہ

وہ تمغہ جو کسی علمی امتحان کے پاس کرنے کی سند میں دیا جائے ، ڈپلوما ، لیاقت کی سند ، سرٹیفکٹ ، میڈل

فَضِیْلَت کی دَسْتار

turban, headgear indicating some academic achievement or honour

فَضِیلَت لے جانا

سبقت کے جانا ، فائق ہونا ، برتری حاصل کرنا.

فُضَلات

بچی کُھچی بیکار چیزیں

فاضِلات

وہ پانی جو سیلاب کی وجہ سے نہر سے باہر نکلے

خُلْقی فَضِیلَت

اخلاقی خوبی یا بڑائی .

وَقت فَضِیلَت

اوّل وقت (خصوصاً نماز کا)، وہ وقت جب نماز کا پڑھنا افضل ہو

سَنَدِ فَضِیلَت

تحصیل علم کی اعلیٰ ترین منزل کا صداقت نامہ

مَسْنَدِ فَضِیلَت

اعلیٰ مقام، بزرگی کا منصب

دَسْتارِ فَضِیلَت

وہ پَگڑی جو عربی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کے سر پر بان٘دھی جاتی ہے، تکمیل تعلیم کی سند

یَکَّہ تازِ فَضِیلَت

فضیلت میں سب سے آگے ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

فُضَلاتی

فضلات (رک) سے منسوب یا متعلق.

فاضِل تَر

بہتر

فاضِل طِینَت

بچا ہوا خمیر.

طالِبانِ فَضِیلَتِ گُسْتار

عالم اور نیک آدمی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْکا پَن کے معانیدیکھیے

ہَلْکا پَن

halkaa-panहल्का-पन

اصل: ہندی

وزن : 222

Roman

ہَلْکا پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سبک ہونے کی حالت یا کیفیت، بھاری کا نقیض، لطیف، کم وزن
  • (کنایتہ) سبک پن، پھرتیلا پن (چال وغیرہ میں)
  • سبکی، خفت
  • (طب) ایک بیماری جو کتے کے کاٹنے سے لگ جاتی ہے، جنون سگ گزیدگی، ہڑک
  • کمینگی، کمینہ پن، سفلگی، اوچھا پن
  • (مجازاً) سطحیت، عامیانہ پن، غیر سنجیدگی (گہرائی کے برعکس)
  • کم ظرفی، چھچھورا پن
  • بے مغزی، کند ذہنی، ناسمجھی
  • بری الذمہ ہونے کی حالت، بے فکری، مسائل وغیرہ سے نجات کی کیفیت، آزادی (عموماً) قانونی یا اخلاقی مجبوریوں سے آزادی

Urdu meaning of halkaa-pan

Roman

  • sabak hone kii haalat ya kaifiiyat, bhaarii ka naqiiz, latiif, kam vazan
  • (kanaa.etaa) sabak pan, phurtiilaa pan (chaal vaGaira men)
  • sabkii, Khiffat
  • (tibb) ek biimaarii jo kutte ke kaaTne se lag jaatii hai, junuun sag gaziidgii, ha.Dak
  • kamiingii, kamiina pan, saphalgii, ochhaapan
  • (majaazan) sathiit, aamiyaanaa pan, Gair sanjiidgii (gahraa.ii ke baraks
  • kamzarfii, chhichhoraapan
  • be maGzii, kund zahnii, naasamjhii
  • barii-ul-zamaa hone kii haalat, befikrii, masaa.il vaGaira se najaat kii kaifiiyat, aazaadii (umuuman) qaanuunii ya aKhlaaqii majbuuriiyo.n se aazaadii

English meaning of halkaa-pan

Noun, Masculine

  • lightness, low weight
  • cheapness,
  • levity
  • a disease caused by dog bite
  • (metaphorically) vulgarity, non-seriousness, shallowness (as opposed to depth)
  • being mindless, stupid, dull-witted, ignorant, idiotic
  • being oblivious

हल्का-पन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ओछापन। तुच्छता।
  • हलके होने की अवस्था, गुण या भाव।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَضِیلَت

بزرگی، بڑائی، بڑا درجہ

فَضِیلَت مَآب

نہایت بزرگی والا ، اعلیٰ مرتبے کا ، صاحبِ فضل .

فَضِیلَت کا وَقْت

وہ وقت جس میں کسی عبادت کا ادا کرنا افضل ہو.

فَضِیلَت کی پَگْڑی

دستار فضیلت

فَضِیلَت مَآبی

بڑا بزرگ یا عالم و فاضل ہونا.

فَضِیلَت ہونا

سبقت ہونا، برتری ہونا، فوقیت ہونا

فَضِیلَت کی پَگْڑی باندْھنا

فضیلت حاصل کرنا ، عالم ہونا ، فاضل ہونا ، فاضل ہونے کا تغمہ یا سند حاصل کرنا

فَضِیلَت رَکھنا

be superior (to), excel, surpass, be preferable (to)

فَضِیلَت کا تَمْغَہ

وہ تمغہ جو کسی علمی امتحان کے پاس کرنے کی سند میں دیا جائے ، ڈپلوما ، لیاقت کی سند ، سرٹیفکٹ ، میڈل

فَضِیْلَت کی دَسْتار

turban, headgear indicating some academic achievement or honour

فَضِیلَت لے جانا

سبقت کے جانا ، فائق ہونا ، برتری حاصل کرنا.

فُضَلات

بچی کُھچی بیکار چیزیں

فاضِلات

وہ پانی جو سیلاب کی وجہ سے نہر سے باہر نکلے

خُلْقی فَضِیلَت

اخلاقی خوبی یا بڑائی .

وَقت فَضِیلَت

اوّل وقت (خصوصاً نماز کا)، وہ وقت جب نماز کا پڑھنا افضل ہو

سَنَدِ فَضِیلَت

تحصیل علم کی اعلیٰ ترین منزل کا صداقت نامہ

مَسْنَدِ فَضِیلَت

اعلیٰ مقام، بزرگی کا منصب

دَسْتارِ فَضِیلَت

وہ پَگڑی جو عربی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کے سر پر بان٘دھی جاتی ہے، تکمیل تعلیم کی سند

یَکَّہ تازِ فَضِیلَت

فضیلت میں سب سے آگے ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

فُضَلاتی

فضلات (رک) سے منسوب یا متعلق.

فاضِل تَر

بہتر

فاضِل طِینَت

بچا ہوا خمیر.

طالِبانِ فَضِیلَتِ گُسْتار

عالم اور نیک آدمی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْکا پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْکا پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone